رنبیر کپور، رنویر سنگھ، الو ارجن یا پھر یش، 'کھل نائیک 2' کا ہیرو کون؟

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فلمساز سبھاش گھئی نے فلم 'کھل نائیک 2' کا اسکرپٹ مکمل کرلیا ہے

پاک ویسٹ انڈیز سیریز؛ ٹرافی کی رونمائی کردی گئیمشیر وزیراعلیٰ کے پی کیلیے ایک کروڑ 71لاکھ روپے کی گاڑی خریدنے کیلیے سمری تیارسونا آج پھر مہنگا ہوگیا، قیمت نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیپاک نیوزی لینڈ؛ پہلا ٹی20 میچ بارش سے متاثر ہونے کا امکانجے یو آئی اپنی ہی ایم این اے کیخلاف سپریم کورٹ پہنچ گئیپنڈی: کنویں سے بچی کی لاش ملنے کا کیس حل، سفاک پڑوسی نے زیادتی کے بعد قتل کیا’’سلیکشن کمیٹی نے بڑے ناموں کی کمزور ٹیم منتخب کی‘‘پی این آئی ایل؛ قانون میں ایسی لسٹوں کی کوئی گنجائش نہیں، اسلام آباد...

بھارتی میڈیا کے مطابق سبھاش گھئی ‘کھل نائیک 2′ کے مرکزی کردار ‘بلرام پرساد’ کے لیے بھارت کے چند نامور اور قابل نوجوان اداکاروں سے رابطے میں ہیں۔ کہا جارہا ہے کہ سبھاش گھئی ان چاروں اداکاروں میں سے کسی ایک اداکار کو ‘بلرام پرساد’ کے مرکزی کردار کے لیے فائنل کریں گے جبکہ ابھی تک یہ بھی واضح نہیں ہے کہ فلم کے سیکوئل میں سنجے دت بھی نظر آئیں گے یا نہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پُشپا 2 کا پہلا ٹیزر کب ریلیز ہوگا؟ تاریخ سامنے آگئیالو ارجن نے 'پشپا 2: دی رول' کے لیے بھارتی 85 کروڑ کا معاوضہ لیا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

انیل کپور سے جھگڑے کی خبروں پر بونی کپور کی وضاحت سامنے آگئیبونی کپور ’نو انٹری‘ کا سیکوئیل بنارہے ہیں جس میں ورون دھون، ارجن کپور اور دلجیت دوسانج مرکزی کردار ادا کریں گے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ارجن کپور کی فلمی دنیا میں ترقی کے پیچھے سلمان خان ہیں، والد بونی کپور کا ...ممبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن)بالی ووڈ کے معروف پروڈیوسر اور فلمساز بونی کپور نے کہا کہ ان کے بیٹے ارجن کپور کی فلمی دنیا میں ترقی کے پیچھے سلمان خان ہیں، سلمان نے کہا تھا ارجن ایک اداکار بن سکتا ہے اور اس میں یہ صلاحیت موجود ہے۔  بھارتی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے آنجہانی اداکارہ سری دیوی کے شوہر بونی کپور نے مزید کہا کہ اب سلمان خان کے نہ صرف انکے...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

دیپیکا پڈوکون کی ویڈیو آسکرز کے آفیشل سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر نمایاںرنویر سنگھ نے اپنی اہلیہ دیپیکا پڈوکون کی پرفارمنس کو 'جادوئی' قرار دیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

رنویر سنگھ کا بچے کی پیدائش کے بعد شوبز سے وقفہ لینے کا فیصلہدیپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ رواں برس ستمبر میں اپنے پہلے بچے کو خوش آمدید کہنے والے ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

فلم ’ڈان 3‘ کے ملتوی ہونے کی خبریں سامنے آنے لگیںممبئی: بالی وڈ کے سُپر اسٹار رنویر سنگھ کی فلم ’ڈان 3‘ کے ملتوی ہونے کی خبریں سامنے آنے کے بعد مداح پریشانی میں مبتلا ہوگئے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »