رنبیر اور عالیہ ہنی مون کیلئے کونسے ملک جائینگے؟

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 52 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

معروف جوڑی عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور کی شادی کے حوالے سے حتمی تاریخ کا اعلان ہوگیا ہے SamaaTV

Posted: Apr 9, 2022 | Last Updated: 3 hours ago

بالی ووڈ کی معروف جوڑی عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور کی شادی کے حوالے سے خبریں مسلسل گردش کررہی ہیں تاہم اب شادی کی حتمی تاریخ کا اعلان ہوگیا ہے۔شادی کی تقریبات 14 اپریل سے شروع ہوں گی اور بہت ہی نزدیکی رشتہ داروں کی موجودگی میں چیمبور میں کپور خاندان کے آبائی گھر پر شادی ہو گی۔ اسی گھر میں 1980 میں رنبیر کی ممی پاپا یعنی نیتو سنگھ اور رشی کپور کی شادی ہوئی تھی۔ 15 کی شام کو دونوں کے گھر والوں کے لیے ڈنر کا اہتمام ہو گا اور 16 اپریل کو رسیپشن ہوگا جس میں بالی ووڈ کی ہستیاں اور دونوں کے دوست و احباب شریک ہوں گے۔تاہم بھارتی میڈیا میں یہ بھی دعوی کیا جارہا ہے کہ رنبیر اور عالیہ بھٹ شادی کے بعد ہنی مون کے لیے جنوبی افریقہ روانہ ہوں گے۔

ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اداکار رنبیر کپور اور اداکارہ عالیہ بھٹ نے اپنی شادی کے انتظامات سنبھالنے والی ٹیم سے ایک معاہدے پر دستخط کروائے ہیں۔ رپورٹ میں ایک اندرونی ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا گیا ہے کہ اس معاہدے کے مطابق شادی کے انتظامات سنبھالنے والی ٹیم، میک اپ آرٹسٹ یا اسٹائلسٹ کسی کو بھی اس شادی کے بارے میں بات کرنے یا کوئی تصویر لیک کرنے کی اجازت نہیں ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

سما نیوز مکمل ن لیگ نیوز بن چکی ہے عوام سما نیوز بلکل نا دیکھے

Hamein kya krna jaan key bhai apne shaksiyat or ikhlaq pe tawaja do

Akhtar Colony

Time to unfollow this account 🙃

first cmnt

Aleem khan ko bulaya ha? Ager bula liya to theek warna keh dena k ye shaadi zayada nhi chalni. Ye ha pakistan ka news channel jis k liye indian actors ki shaadi ki date decide hona aik news ha Lanat ha aisi sahafat py

جہنم میں

Wo jaha mrzi Jaye hamara Kam rozay rakhna

علیم خان کی بہن ھے یہ کیا؟

اس ملک میں اور بھی غم ہیں. پریشانیاں ہیں آپکو عالیہ اور کپور کس ملک میں ہنی مون کے لئے جائیں گے کی پریشانی کھائے جا رہی ہے.بند کرو یہ تماشا سماء والو

VotingKarao VotingKarao VotingKarao VotingKarao VotingKarao VotingKarao VotingKarao VotingKarao VotingKarao VotingKarao VotingKarao VotingKarao VotingKarao VotingKarao VotingKarao VotingKarao VotingKarao VotingKarao VotingKarao votingkarwao VotingKarao

news of the century

تمھاری یہی اوقات ھے یہ خبریں ٹھیک ھے تمھیں پاکستان سے کیا مطلب

چیچہ وطنی

افریقہ جائے گے لنک کھولنے کی ضرورت نہیں۔

یہ نہیں بتایا بچہ کب ہو گا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عالیہ اور رنبیر نے شادی کے بعد ہنی مون کیلئے کس ملک کا انتخاب کرلیا؟بھارتی میڈیا پر خبریں سرگرم ہیں کہ دونوں اداکار اپریل کی 16 تاریخ کو شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گے Surat No 55 : سورة الرحمن - Ayat No 18 فَبِاَیِّ اٰلَآءِ رَبِّکُمَا تُکَذِّبٰنِ ﴿۱۸﴾ تو ( اے جنو اورانسانو ! ) تم اپنےرب کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے؟ Uganda 🇺🇬kaa Pakistan ajao surma laga k
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور کی شادی کی تاریخ سامنے آگئی - ایکسپریس اردو16 اپریل کو استقبالیہ کے ساتھ تقریب کا اختتام ہوگا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

رنبیر اور عالیہ کی شادی کہاں پر ہو رہی ہے؟ - BBC News اردورنبیر اور عالیہ کی شادی اگلے ہفتے، سنجے دت کا چھوٹی عمر کی ہیروئنز کے ساتھ رومانس نہ کرنے کا فیصلہ اور شاہد کپور کی ممی نے لی چین کی سانس۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

برصغیر میں صحابہ، تابعین اور تبع تابعین کی آمد اور قیام -مشہور ہے کہ اس خطّۂ ارضی کی خاک نے بھی انبیاء اور رسولوں کی قدم بوسی کی زندگی کی سب سے بڑی فتح نفس پر قابو پانا ہے اگر نفس نے تیرے دل پر فتح پالی تو سمجھو کہ تیرا دل مردہ ہو گیا۔ (ارسطو)
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حکومت اور اپوزیشن آمنے سامنے فواد چودھری اور سعد رفیق خوش گپیوں میں مصروف12:17 PM, 9 Apr, 2022, متفرق خبریں, پاکستان, اسلام آباد: حکومت اور اپوزیشن میں سیاسی رسہ کشی عروج پر ہے، وزیراعظم عمران خان  کے اقتدار  پر
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

فیاض چوہان کا اپوزیشن اور منحرف ارکان پر طنزیہ شعر سے وارفیاض چوہان نے مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز، حمزہ شہباز، پی ٹی آئی کے منحرف رکن علیم خان اور جہانگیر ترین پر طنز کیا۔ مزید پڑھیں:GeoNews FayyazChohan NoConfidenceMotion Horse trading ?
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »