رنبیر کپور نے فلم اینیمل کیلئے معاوضہ آدھا کردیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

ممبئی (آئی این پی) بالی ووڈ کے معروف اداکار رنبیر کپور نے اپنی نئی آنے والی میگا تھرلر فلم اینیمل کے معاوضے میں 35 کروڑ کا سمجھوتہ کرلیا ہے۔بھارتی میڈیا

کی ایک رپورٹ کے مطابق رنبیر کپور نے فلم اینیمل کے ہدایت کار سندیپ ریڈی وانگا کے لیے ایک عظیم قربانی دی ہے، رنبیر کپور، جو ایک فلم کے لیے بھارتی 70 کروڑ روپے معاوضہ لیتے ہیں، انہوں نے اس فلم کے لیے اپنا معاوضہ آدھا کردیا ہے۔

رپورٹ میں بتایا گیا کہ اب رنبیر کپور فلم اینیمل کا 30 سے 35 کروڑ روپے معاوضہ لیں گے جبکہ اس بات کا امکان ہے کہ اگر فلم کامیاب ہوگئی تو فلم کے منافع میں رنبیر کپور کا حصہ ہوگا۔واضح رہے کہ فلم اینیمل یکم دسمبر 2023 کو پوری دنیا میں پانچ زبانوں ہندی، تیلگو، تامل، کناڈا اور ملیالم میں ریلیز کیلئے پیش کی جائے گی۔سلطان راہی کو کس نے اور کیوں مارا؟ پاکستان فلم انڈسٹری کے لیجنڈ کی دردناک کہانی

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فلم 'اینیمل': رنبیر کپور نے انیل کپور سے 35 گنا زیادہ معاوضہ لیافلم ’اینیمل‘ یکم دسمبر 2023 کو پوری دنیا میں ریلیز کی جائے گی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

رنبیر کپور نے فلم 'اینیمل' کیلئے 35 کروڑ کی قربانی دے دیرنبیر کپور نے فلم 'اینیمل' کے ہدایت کار سندیپ ریڈی وانگا کے لیے ایک عظیم قربانی دی ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سنی دیول کی نئی فلم کیلئے ڈیجیٹل پلیٹ فارم نے 100 کروڑ کی آفر دے دینئی فلم کو بالی وڈ کے سپراسٹار عامر خان پروڈیوس کریں گے اور اسے راج کمار سنتوشی ہدایت کاری دے رہے ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ہالی ووڈ فلموں میں کام کرنا چاہتی ہوں: حمائمہ ملکحمائمہ ملک نے بالی ووڈ میں عمران ہاشمی کے ساتھ فلم ’’راجا نٹور لال‘‘ کی تھی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سائفرکیس میں پیشرفت، عمران خان اور شاہ محمود کو پیش کرنے کا حکمآفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت نے سپریٹینڈنٹ اڈیالہ جیل کو نوٹس جاری کردیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ورلڈکپ؛ کرکٹ پنڈتوں نے پاک بھارت فائنل دیکھنے کی خواہش ظاہر کردیوقار یونس نے فائنل کیلئے میزبان بھارت اور دفاعی چیمپئین انگلینڈ کو فیورٹ قرار دیدیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »