رمضان کے دوران مشرق وسطیٰ میں سوشل میڈیا کا استعمال بڑھ گیا، رپورٹ - World - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لوگوں نے کتنا وقت فیس بک کو دیا؟ Read more:

دیگر مہینوں کے مقابلے میں رمضان المبارک میں خطے میں سوشل میڈیا کے کاروبار میں کئی گنا اضافہ سامنے آیا ہے۔ — فوٹو: اے پی

فیس بک جس کی ملکیت میں انسٹاگرام بھی ہے اور گوگل جو یوٹیوب کا بھی مالک ہے نے خطے میں کاروبار میں کئی گنا اضافہ دیکھا۔فیس بک کے منیجنگ ڈائریکٹر برائے مشرق وشطیٰ اور شمالی افریقہ رمیز شاہدی کا کہنا تھا کہ 'ہماری ویب سائٹ کے استعمال میں اضافہ ہوا ہے'۔ گوگل کے مطابق خطے میں رمضان کا مہینہ انتہائی اہم ہوتا ہے اور یوٹیوب پر ٹی وی ڈراموں کو دیکھنے میں 151 فیصد اضافہ سامنے آیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ گوگل کی مصنوعات جیسے اس کا سرچ انجن لوگوں کی زندگیاں آسان کرنے کے لیے ہے جیسے گوگل کی قبلہ تلاش کرنے والی ایپلی کیشن مسلمانوں کو مکہ کی سمت بتاتی ہے تاکہ وہ جہاں بھی ہیں، اس سمت میں اپنی عبادت کرسکیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

رمضان المبارک کے دوران مشرق وسطیٰ میں سوشل میڈیا کا استعمال بڑھ گیارمضان کے دوران مشرق وسطیٰ میں سوشل میڈیا کے استعمال میں اضافہ مزید تفصیلات کے لئے لنک پر کلک کریں : ARYNewsUrdu Ramadan
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کاروبار کے دوران کے ایس ای 100 انڈیکس میں 129 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیاکاروبار کے دوران کے ایس ای 100 انڈیکس میں 129 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا KSE PSX PakistanStockExchange
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ورلڈکپ کے دوران حارث سہیل کے سوا کسی کی فیملی ساتھ نہیں ہوگی - ایکسپریس اردوحارث سہیل کو ذاتی وجوہات کی بناپر فیملی ساتھ رکھنے کی اجازت دی گئی why ?🙍
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

رتوڈیرو ،ایچ آئی وی کے مزید 20 مریض سامنے آگئےرتوڈیرو ،ایچ آئی وی کے مزید 20 مریض سامنے آگئے تفصیلات جانئے: DailyJang Us se kia hota...jahannum mai daalo. Marne doh. Democracy honi chiay bus. BBhuttoZardari GulBukhari SyedaShehlaRaza Razarumi TalatHussain12 murtazasolangi Maliksaleem50 SaleemKhanSafi voadeewa WHOPakistan javeednusrat MaryamNSharif mosharrafzaidi BakhtawarBZ MaryamNSharif UNICEF_Pakistan pid_gov fawadchaudhry
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

جیمز بونڈ،ڈینئل کریگ فلم کی شوٹنگ کے دوران زخمیجیمز بونڈ،ڈینئل کریگ فلم کی شوٹنگ کے دوران زخمی وڈیو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ٹی وی اینکر نے سنی دیول کو سنی لیونی کہہ دیاٹی وی اینکر نے سنی دیول کو سنی لیونی کہہ دیا ويڈيو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان اسٹاک ایکسچینج: ایک ہفتے میں 100 انڈیکس میں 2537 پوائنٹس کا اضافہپاکستان اسٹاک ایکسچینج: ایک ہفتے میں 100 انڈیکس میں 2537 پوائنٹس کا اضافہ pid_gov StateBank_Pak PakistanStockExchange
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بھارت میں مریض کے پیٹ سے چمچے نکل آئےبھارت میں مریض کے پیٹ سے چمچے نکل آئے وڈیو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آشیانہ ہاؤسنگ اسکینڈل، شہباز شریف کی عدم دستیابی، کیس مزید لٹک گیا24نیوز: آشیانہ ہاؤسنگ اسکینڈل میں رمضان شوگر کیس کی سماعت کے دوران شہباز شریف عدالت
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

اپوزیشن لیڈر 11 جون کو پاکستان واپس آجائیں گے:شہبازشریف کے وکلا کی عدالت کو یقین دہانیاپوزیشن لیڈر 11 جون کو پاکستان واپس آجائیں گے:شہبازشریف کے وکلا کی عدالت کو یقین دہانی president_pmln
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اسٹاک ایکس چینج میں تیزی کا رجحان ،کےایس ای100انڈیکس میں 800پوائنٹس کا اضافہ - Newsone Urduکراچی : اسٹاک ایکس چینج میں کاروبار کےدوران تیزی کا رجحان دیکھنے میں آیا جس کے باعث کےایس ای100انڈیکس 800پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ34ہزار200پوائنٹس کی سطح پرپہنچ گیا۔ کاروباری ہفتہ کے تیسرے روز اسٹاک مارکیٹ کے ابتدائی دو گھنٹے کے دوران کاروبار میں شدید تیزی ریکارڈ کی گئی۔ مارکیٹ کے ابتدائی گھنٹوں میں کے ایس …
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »