رمضان المبارک میں شیخ زید جامع مسجد میں کیا خاص ہوتا ہے؟

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

رمضان المبارک میں شیخ زید جامع مسجد میں کیا خاص ہوتا ہے؟ جانئے ARYNewsUrdu

ماہ مقدس کی آمد آمد ہے اور دنیا بھر میں مسلمان اس کی تیاریوں میں مصروف ہیں، یو اے ای کی معروف مسجد میں بھی نمازیوں کے لئے خصوصی انتظامات کئے گئے ہیں۔

رواں سال مرکز نے مختلف خدمات اور سہولیات فراہم کرکے مہمانوں کی ضروریات کو پورا کرنے کے لئے چوبیس گھنٹے منظم اور مربوط کام کو یقینی بنانے کے لئے کمیٹیاں اور ٹیمیں تشکیل دیں ہیں۔ اس کےعلاوہ طبی آلات سے لیس ایمبولینس بھی ہمہ وقت سینٹر میں موجود رہے گی تاکہ کسی ہنگامی صحت کے معاملے سے نمٹا جاسکے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حرمین شریفین انتظامیہ کی رمضان میں لاکھوں زائرین کی میزبانی کیلئے تیاریاں مکملصدارت عامہ برائے امور مسجد حرام و مسجد نبوی کے سربراہ الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمن بن عبدالعزیز السدیس نے اعلان کیا کہ رمضان المبارک کے بابرکت ساعتوں میں مسجد حرام
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مسجدالحرام و مسجد نبویﷺ میں نماز کیلئے اجازت نامہ کی شرظ ختمسعودی عرب نے رمضان المبارک کے آخری عشرے میں مسجدالحرام اور مسجد نبویﷺ میں نماز کے لیے اجازت نامے کی شرظ ختم کرتے ہوئے فرزندان توحید کو دونوں مقدس مقامات میں
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سحر و افطار اور تراویح کے اوقات میں بجلی کی لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا فیصلہوزیراعظم شہبازشریف نے رمضان المبارک میں بجلی کی بل اتعطل فراہمی کی ہدایت کی ہے لیکن عمل نہیں ہو گا Nawaz sharif chor hai 🤣🤣🤣🤣 بچپن سے یہی صرف سُنتے آ رہے ہیں۰ ہاۓ۰۰۰ افسوس پاکستان کے ہکمران آج بھی یہی بکواس کرتے چلے آہ رہے ہیں۰ ہر ادارہ کرپشن کی نظر ہوا ہے۰ کیا پاکستان میں رہنے والے بھی جہنم میں جائیں گے۰
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

رمضان : روضہ رسول پر مرد و خواتین کی حاضری کا شیڈول جاریسعودی حکومت نے رمضان المبارک میں مرد و خواتین کے روضہ رسولﷺ پر حاضری کے لیے الگ الگ ٹائم کا شیڈول جاری کردیا ہے۔مسجد نبوی کےانتظامی امورکی ذمہ دارجنرل
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

چاند نظر نہیں آیا سعودی عرب میں پہلا روزہ کل ہوگاسعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند نظر نہیں آیا، پہلا روزہ (کل) جمعرات کو ہوگا۔سعودی میڈیا کے مطابق ملک میں رمضان المبارک کا چاند نظر نہیں آیا، پہلا روزہ چاند نظر نہیں آیا پھر کل روزہ کیسے رکھا جا سکتا ہے؟ چاند پاکستان میں نظر نہیں آیا سعودی عرب میں چاند نظر آیا ہے وہاں کل روزہ ہو گا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سحروافطاراورتراویح کے اوقات میں لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا فیصلہسحروافطاراورتراویح کے اوقات میں لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا فیصلہ Ramadan2023 Pakistan Loadshedding Sehari Iftar Ramadan PMLNGovt MoWP15 GovtofPakistan kdastgirkhan pmln_org
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »