رمضان المبارک ہمارے اندر اسہی تقوی کی آبیاری کا مہینہ

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

”رمضان المبارک ہمارے اندر اسہی تقوی کی آبیاری کا مہینہ“

مشکل کی اس گھڑی میں جبکہ پوری دنیا ایک ایسی وبا کی لپیٹ میں ہے جس سے ہر ایک بچاؤ کی کوشش کر رہا ہے،اللہ رب العزت نے ہمیں رمضان المبارک کی صورت میں ایک موقع عنایت فرمایا ہے کہ ہم اس کی جانب پلٹ آئیں، اس سے اپنی کوتاہیوں کی اور اپنے انفرادی و اجتماعی گناہوں اس کی معافی کے طلب گار ہوں۔موجودہ حالات میں اللہ سے مغفرت طلب کرنا ہماری،

قوم کی اور پوری امت مسلمہ کی ضرورت ہے. اللہ کی محبت میں اللہ کی ناراضگی سے پرہیز اور اسکی اطاعت کا نام تقوی ہے۔تقوی انسان کو عمل کی وہ قوت عطا فرماتا ہے جسکے ذریعے اسکے لئے قرآن وسنت کے احکامات پر عمل آسان اور مرغوب ہوجاتا ہے۔روزہ اور ہے۔رمضان جشن نزول قرآن کا مہینہ ہے اور قرآن کا نظام ہی ہمیں فلاح، سکون، چین اور ترقی فراہم کرسکتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعلیٰ پنجاب نے سینیٹری ورکر عاشق مسیح کی ہلاکت کا نوٹس لے لیاوزیراعلیٰ پنجاب نے سینیٹری ورکر عاشق مسیح کی ہلاکت کا نوٹس لے لیا UsmanAKBuzdar pid_gov GOPunjabPK
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بلوچستان حکومت نے 2 ماہ کا کرایہ وصول کرنے پر پابندی لگادیبلوچستان حکومت نے 2 ماہ کا کرایہ وصول کرنے پر پابندی لگادی ARYNewsUrdu لیکن ہمارا مالک دوکان کرایہ مانگ ریا ہے اچھا قدم ہے بڑا کمال کر دیا بلوچستان کی حکومت نے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امریکی ماہرین نے چاند کا پہلا ارضیاتی نقشہ تیار کرلیا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

شامی جنگجوؤں کا لیبیا میں لڑنے سے انکار، ترکی نے فنڈنگ روک دیشام میں انسانی حقوق کی صورت حال پرنظر رکھنے والے دارے 'سیرین آبزر ویٹری فارہیومن رائٹس' کی طرف سے جاری ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ شامی جنگجو گروپوں نے لیبیا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

حکومت نے نیا نیب ترمیمی آرڈیننس لانے کا فیصلہ کرلیا: ذرائع وازارت قانون
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

عالمی رہنماؤں نے کرونا ویکسین ہر امیر غریب تک پہنچانے کا عزم کر لیاعالمی رہنماؤں نے کرونا وائرس کے خلاف ویکسینز، دوا اور ٹیسٹ پر کام کی رفتار کو تیز تر کرنے کا عزم کر لیا، رہنماؤں نے یہ عزم بھی کیا ہے کہ کرونا وائرس کے خلاف ویکسین کو ہر امیر غریب ملک تک پہنچایا جائے گا۔ ARYNEWSOFFICIAL Kya faisala hai?
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »