رمضان المبارک میں سستی اشیا بیچنے اور لوگوں کو افطاری کرانے والا سکھ خاندان

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

رمضان المبارک میں سستی اشیا بیچنے اور لوگوں کو افطاری کرانے والا سکھ خاندان KhyberDistrict Ramzan Underrate Sale Iftari SikhFamily

المبارک میں آٹا ، گھی ,چاول ، دالیں ، شربت ، بیسن اور ضروریات زندگی کی دیگر اشیا سستے داموں فروخت کرتا ہے۔ جمرود بازار میں قائم دکان میں نرنجن سنگھ نے اپنے باپ دادا کی رویات کو برقرار رکھتے ہوئے رمضان کی آمد کیساتھ ہی سرکاری قیمتوں سے کئی گنا کم ریٹ کا نرخنامہ آویزاں کر دیا ہے۔ قبائلی

علاقے سے تعلق رکھنے والے سیکڑوں متوسط اور غریب خاندان نرنجن سنگھ کی دکان سے خریداری کرتے ہیں۔نرنجن سنگھ کا کہنا ہے کہ رمضان کے احترام میں ہر سال اپنا نرخنامہ لگاتے ہیں ہم کوشش کرتے ہیں کہ اس ماہ میں زیادہ سے زیادہ لوگوں کو سستے داموں چیزیں فروخت کریں جس سے ثواب ملتا ہے اور خدمت بھی ہوتی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ماشاءاللہ

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

احترام رمضان میں سستی اشیا بیچنے اور افطاری کرانے والا سکھ خاندان - ایکسپریس اردورمضان کے احترام میں سستے داموں چیزیں فروخت کرنے سے ثواب ملتا ہے اور خدمت بھی ہوتی ہے، نرنجن سنگھ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

100 ملین ڈالر چرانے والا سائبر گینگ پکڑا گیادنیا کے مختلف ممالک کی پولیس نے دنیا میں ہزاروں لوگوں سے 100 ملین ڈالر لوٹنے والے ایک گینگ کو پکڑ لیا ہے۔ اس گینگ کے متاثرین میں چھوٹے کاروبار، وکلا کے دفاتر، بین الاقوامی کارپوریشنیں اور غیر سرکاری تنظیمیں شامل ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

بہاولپور،40 ہزار لیٹر پیٹرول والا آئل ٹینکر سڑک پر الٹ گیابہاول پور کے قریب قومی شاہراہ پر آئل ٹینکر حادثے کے بعد الٹ گیا۔ موٹر وے پولیس کے مطابق ٹرک کے ٹینکر میں 40٫000 ہزار پیٹرول موجود ہے۔ موٹر وے پولیس کا کہنا ہے کہ آئل ٹینکر میں...; Allah khair kry Ab hamari jahil awan na pohnche yahan petrol sametny k liye.. stay safe Awam to risk le gi is mehngai me hr lihaz se pese bachane ka Sochne ki bat to ye he k aese tanker chalane ko kis ko de diye hen hr kuch mahino bad koi na koi tanker ulat jata he
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

ePaper News May 19, 2019, لاہور, Page 3,ماہرین نے انسانی جسم میں سفرکرنے والا تھری ڈی روبوٹ بنایالیا , ePaper news May 19, 2019, لاہور, Page 3,
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

رمضان ٹرانسمیشن ۔جہاں ریٹنگ وہاں ایکٹنگسچی بات ہے کہ جب میں کسی اداکارہ کو رمضان ٹرانسمیشن کی میزبانی کرتے دیکھتا ہوں تو میرے دماغ میں اس کی فلم چلنے لگتی ہے جس میں اس نے ٹھمکے لگائے تھے، جب کوئی عفیفہ سر پر... کالم پرھئے: تحرير: یاسر پیر زادہ DailyJang کبھی لوگ وی سی آر پر انڈین فلمیں دیکھ کر روزہ بہلاتے تھے اب اینکرز ھی سہی
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

احترام رمضان آرڈیننس کی خلاف ورزی، 5؍ دن کی قید، 6؍ سال بعد کالعدماحترام رمضان آرڈیننس کی خلاف ورزی، 5؍ دن کی قید، 6؍ سال بعد کالعدم تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

رمضان میں عمرہ کرنیوالوں میں پاکستانی سب سے زیادہرمضان میں عمرہ کرنیوالوں میں پاکستانی سب سے زیادہ تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

رمضان ٹورنامنٹس ،پی سی بی اینٹی کرپشن یونٹ کے اعلیٰ عہدیدار کی کراچی آمدرمضان ٹورنامنٹس ،پی سی بی اینٹی کرپشن یونٹ کے اعلیٰ عہدیدار کی کراچی آمد تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

رمضان میں مساجد کیلئے خصوصی سیکورٹی فراہم کی، میئر ہیوسٹنرمضان میں مساجد کیلئے خصوصی سیکورٹی فراہم کی، میئر ہیوسٹن تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

رمضان 2019: ٹیگور پارک کے گول گپوں کی کھٹاس۔۔۔گول گپے تو آپ نے بہت کھائے ہوں گئے لیکن کیا آپ نے لاہور کے ٹیگور پارک کے گول گپے کھائے ہیں؟ ان گول گپوں میں ایسی کیا خاص بات ہے کہ یہاں رات گئے تک گاہکوں کی بھیڑ لگی رہتی ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ڈیلی پاکستان رمضان ٹرانسمیشنڈیلی پاکستان رمضان ٹرانسمیشن میں ملئے ماہر علم نجوم سے اور گیم شو اور بھی بہت کچھ آپ بھی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »