رضوان،فرحان کی شاندار پرفارمنس،کےپی 7وکٹوں سےکامیاب

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

خیبرپختونخوا نے کپتان محمد رضوان اور صاحبزادہ فرحان کی شاندار بلےبازی کی بدولت سدرن پنجاب کو سنسنی خیزمقابلے کے بعد 7 وکٹوں سے شکست دیدی SamaaTV

Posted: Sep 25, 2021 | Last Updated: 28 mins ago

خیبرپختونخوا نے کپتان محمد رضوان اور صاحبزادہ فرحان کی شاندار بلےبازی کی بدولت سدرن پنجاب کو سنسنی خیزمقابلے کے بعد 7 وکٹوں سے شکست دیدی۔ پنڈی نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے پہلے میچ میں سدرن پنجاب کےبالرز بےبسی کی تصویر نظر آئے، دوسری اننگز میں نوجوان بولر نسیم شاہ 2 کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دیکھائی۔

خیبرپختونخوا کی جانب سے کپتان محمد رضوان نے 64 اور صاحبزادہ فرحان نے 73 رنز کی اننگز کھیلی اور جیت کی بنیاد رکھی۔اس سے قبل سدرن پنجاب کو پہلے بلےبازی کا موقع ملا تاہم اوپنز مکمل طور پر ناکام رہے جبکہ کپتان صہیب مقصود بھی گولڈن ڈک کا شکار ہوئے۔ پنجاب کی جانب سے محمد عمران اور خوشدل شاہ نے ذمہ دارانہ بلےبازی کا مظاہرہ کیا، محمد عمران نے 54 رنز کی اننگز کھیلی، دوسرے اینڈ پر خوشدل شاہ نے 24 رنز بناکر انکا ساتھ دیا۔ ٹی20 ورلڈکپ اسکواڈ کا حصہ اعظم خان محض 14 بناسکے۔قبل ازیں کےپی نے ٹاس جیت کر پہلے سدرن پنجاب کو بیٹنگ کی دعوت دی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

سنسنی خیز؟؟؟!

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مودی کی بندرگاہ سے منشیات کی دنیا کی سب سے بڑی کھیپ پکڑی گئیمودی کی بندرگاہ سے منشیات کی دنیا کی سب سے بڑی کھیپ پکڑی گئی مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu lokeshhvermaa Ye Dekh comedy... Haha noice 😂 کیا سین ہے کتنے تیجسوی لوگ رکھتے ہیں ہم
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سی اے اے کی زمین کی منتقلی : تحقیقات کیلئے 5 افسران کی طلبی -جناح انٹرنیشل ایئر پورٹ کے قریب سول ایوی ایشن اتھارٹی کی زیر ملکیت دو ایکڑ سے زائد اراضی کی مبینہ منتقلی کی تحقیقات کا فیصلہ کیا گیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

خورشیدشاہ کے اہلخانہ کی ضمانت منسوخی کی نیب کی درخواستیں سماعت کیلئے مقرراسلام آباد(ڈیلی پاکستان آ ن لائن ) سپریم کورٹ میں پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی ) کے رہنما اور رکن اسمبلی خورشید شاہ کے اہلخانہ کی ضمانت منسوخی کے لئے قومی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نواز شریف کی جعلی ویکسینیشن کی سازش مریم نواز نے تیار کی، شہباز گل - ایکسپریس اردوملکی سلامتی کےخلاف سازش کرنے والوں کو جواب دینا پڑے گا، معاون خصوصی وزیراعظم Who ever did it , it inly shows the failure of system Hahahahahahaha lanat gill sb ap py. Matlab hakomat ap ki sb ap kay under aor sazish oposition nay ki. bs hor koi ga ni Andi her gal n league te pa dia kro nakmey log... Berra ghark k rakh Dia h mulk ka......
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

خرم منظور کی شاندار بیٹنگ نے ٹیم کو جتوا دیاخرم منظور کی شاندار بیٹنگ نے ٹیم کو جتوا دیا ARYNewsUrdu SINDHvSP NationalT20Cup ARYNEWSOFFICIAL Waqar Zaka alone is fighting and thinking about earning opportunities for Pakistan while we journalists saying it should be banned? There is no tech which can help Pakistanis can earn from their home easily like crypto so RegulateCryptoInPAK ☹️☹️☹️
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نواز شریف کی ویکسین کا غلط اندراج محکمہ صحت پنجاب کا بڑا ایکشنسابق وزیراعظم نواز شریف کی ویکسین کے غلط اندراج پر کوٹ خواجہ سعید اسپتال کے ایم ایس اور سینئرمیڈکل افسر کو بھی معطل کردیا۔ تفصیلات کے مطابق نواز شریف کی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »