رشی کپورکیلئے ماہرہ خان کی سوشل میڈیاپرواپسی

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اداکارہ نے بھارتی اداکاررشی کپور کی موت پرانسٹا گرام پوسٹ میں اپنے جذبات کا اظہار کیا۔ SamaaTV Rishikapoor

Posted: May 2, 2020 | Last Updated: 14 mins ago

حال ہی میں سوشل میڈیا سے دوری اختیارکرنے کااعلان کرنےوالی اداکارہ ماہرہ خان کوایک خبر نے واپس آنے پرمجبورکردیا۔ بالی ووڈ کے لیجنڈری اداکار رشی کپور جمعرات 30 اپریل کو 67 سال کی عمر میں انتقال کرگئے تھے۔ 2018 سے خون کے سرطان میں مبتلا اداکار ایک سال تک امریکا میں کینسر کا علاج کروانے کے بعد ستمبر 2019 میں بھارت واپس آئے تھے۔رشی کپورکی نوجوانی کی تصویر شیئرکرتے ہوئے ماہرہ نے لکھا ” زندگی آپ کیلئے بہت مختصرتھی ،آپ ہمیشہ ہمیشہ اس سے بہت زیادہ بڑے تھے،آپ کا شکریہ، آپ ہمارے دلوں میں ہمیشہ رہیں گے”۔

اس سے قبل 29 اپریل کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ماہرہ نے سوشل میڈیا سے بریک لینے کا بتایا تھا۔Sabr, Shukr and Tawakul ♥️

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

she is nootanki ~

Nice

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عرفان خان کے بعد معروف بھارتی اداکار رشی کپور بھی چل بسےممبئی : بھارتی اداکار عرفان خان کے بعد ایک اور اداکار رشی کپور نے بھی دنیا کو الوداع کہہ دیا، وہ کینسرکےعارضے میں مبتلا تھے۔ او بھائی پتہ چل گیا ہے اب کتنی دفعہ ایک ہی خبر چلاؤ گے۔ So what ? Yee sab covid say mar rahy han
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عرفان خان اور رشی کپور کے بعد بولی وڈ میں ایک اور موت - Entertainment - Dawn Newsڈان نیوز کا ابا مر گیا کیا اب۔ ۔ Shrm کرو jo awam ko batna hota ha wo baty ne Marr gya Mardood, na Khatm na darood.
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

آپ زندگی سے بڑھ کر تھے اداکارہ ماہرہ خان کا رشی کپور اور عرفان خان کو خراج ...کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارت کے نامور فنکار رشی کپور اور عرفان خان کے انتقال پر نہ صرف بھارت بلکہ دنیا بھرمیں موجود ان کے مداح افسردہ ہیں۔ پاکستان میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

رشی کپور کو مرنے سے قبل پاکستان آنے کی خواہش کیوں تھی؟بالی ووڈ کے معروف اداکار رشی کپور دل میں پاکستان کے دورے کی خواہش لیے چل بسے تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بالی ووڈ اداکار رشی کپورکینسرکےخلاف جنگ ہارگئےطویل عرصے سے کینسر کیخلاف لڑائی لڑنے والے رشی کپور نے ممبئی کے این ایچ ریلائنس اسپتال میں آخری سانسیں لیں،انہیں بدھ کی صبح سانس لینے میں شدید تکلیف پر اسپتال منتقل کیا گیا تھا۔ SamaaTV RishiKapoor v sad news 😢😢 عرفان خان کا اپنے فینز کے نام آخری Irrfan Khan's last letter to his fans ..... خط! Very sad 😢 Rip
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

’رشی کپور نے کہا مہمان پشاور سے آئے انھیں قہوہ پلواؤ‘رشی کپور کی اپنے آباواجداد کے شہر سے لگاؤ کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ وہ 1990 میں پشاور کے دورے سے واپسی پر اپنے گھر کی مٹی ساتھ لے گئے تھے۔ Good man بڑی بات Whatever inko pakistan Nai already kehWa Pilaya hai tHe indian Cowards
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »