رشوت دے کر بیٹی کا کالج داخلہ، امریکی اداکارہ کو جیل

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

رشوت دے کر بیٹی کا کالج داخلہ، امریکی اداکارہ کو جیل تفصيلات جانئے: DailyJang

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کےمطابق اداکارہ فیلسیٹی ہفمین نےاعتراف کیا تھا کہ انہوں نےاپنی بیٹی کےداخلے کےلیے 15 ہزار ڈالر دے کر داخلہ ٹیسٹ ایس اے ٹی کے نمبر بڑھوا دیے تھے۔

بوسٹن فیڈرل کورٹ کےجج نے ہفمین کو 14 دن قید، 30 ہزارڈالر جرمانے اور 250 گھنٹے کمیونٹی سروس کی سزا سنادی، دوران سماعت جج نے کہا کہ والدین کو پیغام ہےکہ وہ اپنی دولت کے بل بوتے پر مستحق بچوں کا حق چھین نہیں سکتے۔داخلےکےامتحانات میں اسکور بڑھانے کے لیے یورسٹی انتظامیہ اور کوچز کو رشوت دینے کا اسکینڈل رواں سال مارچ میں سامنے آیا تھا جس میں اب تک 50 افرادکے خلاف فردجرم عائدکی جاچکی ہے، اس نیٹ ورک کا سرغنہ امریکی گلوکار ولیم رک ہے جنہوں نے25 ملین ڈالر وصول کرنےکا اعتراف کیا...

اسٹینفورڈ یورنیورسٹی کے سیلنگ کوچ جان ونڈیموئر کو 6 لاکھ 10 ہزار ڈالر وصول کرنے پر جون میں سزا سنائی گئی تھی۔ایک چینی خاندان نےبھی اعتراف کیاہےکہ انہوں نے بیٹی کو اسٹینفورڈ یونیورسٹی میں داخلہ دلانے کے لیے وینڈیموئر کی مدد سے رنگ لیڈر ولیم رک کو 65 لاکھ ڈالر ادا کیے۔ اس اسکینڈل میں یونیورسٹی آف ساؤتھ کیلی فورنیا، ییل، جارج ٹاؤن اور یوسی ایل اے کےنام بھی سامنے آئے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جھمکا بچھڑی سہیلیوں کو ملا دے گا؟جھمکا بچھڑی سہیلیوں کو ملا دے گا؟ تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم نے تعمیراتی سیکٹر کو انڈسٹری کا درجہ دینے کی منظوری دے دی۔وزیر اعظم نے تعمیراتی سیکٹر کو انڈسٹری کا درجہ دینے کی منظوری دے دی۔ PMImranKhan Industry Pakistan ConstructionSector Approval ImranKhanPTI MoIB_Official pid_gov PTIofficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیر اعظم نے تعمیراتی سیکٹر کو انڈسٹری کا درجہ دینے کی منظوری دے دیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت اجلاس میں انہوں نے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم عمران خان کے دورہ امریکہ کو حتمی شیڈول دے دیا گیاوزیر اعظم عمران خان کے دورہ امریکہ کو حتمی شیڈول دے دیا گیا PMImranKhan VisitNewYork PTIGovernment VisitUSA UN KashmirIssue IOJK realDonaldTrump UN ImranKhanPTI PTIofficial pid_gov MoIB_Official PMOIndia sayedzbukhari SMQureshiPTI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سابق وزیر صحت نے ملک میں پولیو اور ڈینگی کی صورتحال کو تشویشناک قرار دے دیاسابق وزیر صحت نے ملک میں پولیو اور ڈینگی کی صورتحال کو تشویشناک قرار دے دیا pid_gov pmln_org Marriyum_A
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

افغان طالبان نے امریکہ کو بڑی دھمکی دے دیwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »