راہول گاندھی نے محبوبہ مفتی کی رہائی کا مطالبہ کردیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

راہول گاندھی نے محبوبہ مفتی کی رہائی کا مطالبہ کردیا ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق کانگریس رہنما راہول گاندھی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ وقت آگیا ہے محبوبہ مفتی کو رہا کیا جانا چاہیئے ، بھارتی حکومت کی سیاست دانوں کی غیر قانونی حراست سے جمہوریت کو نقصان پہنچ رہا ہے ۔It’s high time Mehbooba Mufti is released.

واضح رہے مقبوضہ کشمیر میں غیر قانونی بھارتی اقدام کو ایک سال مکمل ہوگئے ہیں، کشمیر میڈیا سروس کا کہنا ہے کہ ایک سال کے دوران بھارتی فورسز نے 214 کشمیری شہید کئے ، شہید ہونے والوں میں 4 خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ وادی میں متعدد کشمیریوں کو نام نہاد سرچ آپریشن میں شہید کیا گیا جبکہ بھارتی فورسز کے تشدد سے 1390 کشمیری زخمی ہوئے، اس دوران 84خواتین کیساتھ زیادتی کی گئی اور 946 مکانات کو نقصان پہنچایا۔

کےایم ایس کا کہنا ہے کہ ایک سال کے دوران 13 ہزار 680 کشمیریوں کو گرفتار کیا ، گرفتار ہونے والوں میں بزرگ خواتین سمیت کشمیری لڑکیاں بھی شامل ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعلیٰ سندھ نے عیدالاضحی یوم آزادی کے موقع پرقیدیوں کی سزاؤں میں90 روز کی معافی دیوزیراعلیٰ سندھ نے عیدالاضحی، یوم آزادی کے موقع پرقیدیوں کی سزاؤں میں90 روز کی معافی دی MuradAliShah SindhGovt EidulAdha2020 IndependenceDay Prisoners Relief
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سہواگ نے الٹی بات کی ہوتی تو میدان میں‌ ہی مارتا، شعیب اخترسہواگ نے الٹی بات کی ہوتی تو میدان میں‌ ہی مارتا، شعیب اختر shoaibakhtar AryNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عثمان بٹ کی تصاویر نے سب کے دل جیت لیےعثمان خالد بٹ نے مزاحیہ انداز میں اپنی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کر کے سب مداحوں کے دل جیت لیے ہیں
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

لاہور: مون سون کی 71 ملی میٹر بارش نے فاروق گنج انڈر پاس کو ڈبو دیا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کرایہ دار نے جنگجو قبیلے کی تلوار سے مالک مکان کا سر قلم کردیاامریکا میں ایک شخص نے مالک مکان کی جانب سے کرایہ مانگے جانے پر سمورائی تلوار سے اس کا سر قلم کردیا، قاتل خود کو ایک خود مختار شہری قرار دیتا رہا تھا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مشرقی ایشیا ممالک میں کورونا کی نئی لہر نے حکومتوں کو پریشانی میں مبتلا کر دیاٹوکیو: (اے پی پی) مشرقی ایشیا کے وہ ملک جہاں ابتدائی طور پر وائرس کو کامیابی سے قابو کر لیا گیا تھا, اب وہاں کورونا کی نئی لہر نے حکومتوں کو پریشانی میں مبتلا کر دیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »