راہداری کھلنے پر سکھ خوش، سکھ لڑکیاں عمران خان کے گیت گانے لگیں

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: مشرقی پنجاب میں سکھ کیمونٹی پاکستان کی دیوانی ہو گئی، سکھ لڑکیاں عمران خان کے گیت گانے لگیں جبکہ جالندھر شہر میں پاکستانی پرچم لہرا دیئے گئے۔ کرتار پور راہدری کھولنے پر سکھ کیمونٹی میں خوشی ک

ی لہر دوڑ گئی۔ سکھ لڑکیوں نے پنجابی زبان میں گائے گیت میں عمران خان اور نوجوت سنگھ سدھو کو لمبی عمر کی دعائیں کیں۔ سکھ نوجوانوں نے بھی گانا گاتے ہوئے پنجاب میں لوگوں کی خوشیوں کی بات کی۔

دوسری جانب سکھ نوجوانوں نے جالندھر شہر میں پاکستانی پرچم لہرا دیئے، وجے کالونی میں کئی گھروں پر پاکستانی پرچم لہرا دیا گیا۔ مشرقی پنجاب میں کئی مقامات پر وزیر اعظم عمران خان اور نوجوت سنگھ سدھو کے تعریفی بینرز بھی آویزاں کر دیئے گئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

کشمیر کی لڑکیوں کے بارے میں کیا خیال ہے بغیرتی کی بھی کوئی حد ہوتی ہے

Loving daughters

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

Roznama Dunya News: پاکستان:-راہداری کھلنے پر سکھ...
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

راہداری کھلنے پر سکھ خوش، بھارتی شہر جالندھر میں پاکستانی پرچموں کی بہاربہت خوب
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کرتار پور راہداری کا افتتاح، سکھ برادری کیلئے گانا ریلیزکرتار پور راہداری کا افتتاح، سکھ برادری کیلئے گانا ریلیز Read News Pakistan SpecialSong KartarpurInauguration KartarpurSahib KartarpurCorridor kartarpuraSymbolOfPeace ImranKhanPTI ForeignOfficePk MoIB_Official
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کرتار پور راہداری کا افتتاح، سکھ برادری کیلئے گانا ریلیز
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعظم کیساتھ ملاقات، سکھ رہنما کی 50 کروڑ پاؤنڈز سرمایہ کاری کی یقین دہانیاو نیازی کشمیر کی طرح پنجاب بھی نہ بیچ دینا Great sardar g. Great Imran khan omkara47 gulf_news khaleejtimes mariamsmadness That's a big news in terms of investment.
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بابا گرو نانک کے وہ ماننے والے جو سکھ نہیںبرصغیر کے دیگر ہندوں کے برعکس سندھ کے ہندوں کی گرو نانک اور ان کے خاندان سے کیا عقیدت ہے اور ان کا رجحان کیسے ہوا۔ سکھوں کی گانڈ میں بھی مسلمانوں جیسا کیڑا ہے پاکستان سے جب چلے گئے ہو تو آرام سے کیوں نہیں بیٹھ جاتے بھارت میں جیسے مسلمان بھاگ بھاگ کر سعودی عرب جاتے ہیں اور جب گرمی لگاتی ہے تو پسینہ پونچھتے رہتے ہیں پاکستان میں انڈیا مار دے گا دہشت گردی کرا کر اور نام پاکستانی پر لگا دے گا
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »