راہداری ریمانڈ منظور؛ کوئٹہ پولیس حسان نیازی کو اسلام آباد سے لے کر روانہ - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

expressnews HassanNiazi imrankhan pti PTIOfficial queeta baluchistan

پی ٹی آئی رہنما حسان نیازی کو ایک روزہ راہداری ریمانڈ پر کوئٹہ پولیس کے حوالے کردیا گیا، کوئٹہ پولیس انہیں لے کر بلوچستان روانہ ہوگئی۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق کوئٹہ پولیس حسان نیازی کی گرفتاری کے لیے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد پہنچی۔ جوڈیشل مجسٹریٹ عباس شاہ نے حسان نیازی کی طلبی کا روبکار جاری کیا بعدازاں حسان نیازی کو عدالت میں پیش کردیا گیا۔ کوئٹہ پولیس نے عدالت سے حسان نیازی کو حوالے کرنے کے لیے ایک روزہ جسمانی راہداری ریمانڈ کی درخواست کی جسے جوڈیشل مجسٹریٹ نے منظور کرتے ہوئے حسان خان نیازی کو کوئٹہ پولیس کے حوالے کردیا۔ کوئٹہ پولیس حسان نیازی کو لے کر بلوچستان روانہ ہوگئی۔عدالت نے کہا کہ کوئٹہ پولیس نے راہداری ریمانڈ کی استدعا کی ، حسان نیازی کے ایک روزہ جسمانی ریمانڈ کو منظور کیا جاتا ہے، تفتیشی افسر حسان خان نیازی کو متعلقہ عدالت میں 25 مارچ کو پیش...

واضح رہے کہ حسان خان نیازی کے راہداری ریمانڈ کے لیے کوئٹہ پولیس آج اسلام آباد کچہری پہنچی تھی۔ 18 مارچ کو حسان خان نیازی کے خلاف تھانہ ائیرپورٹ کوئٹہ میں مقدمہ درج کیا گیا تھا۔ ان پر پولیس کو دھمکیاں دینے، اسلحہ رکھنے، بیریئرز توڑنے، توڑ پھوڑ اور کار سرکار میں مداخلت کے الزامات عائد کیے گیے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Zulm Ka nizam aur Kuch khandan musalat hain

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان کے فوکل پرسن حسان نیازی ایک روزہ راہداری ریمانڈ پر کوئٹہ پولیس کے حوالےکوئٹہ پولیس اسلام آباد کچہری سے حسان نیازی کو لے کر کوئٹہ کے لیے روانہ ہو گئی We stand with you. Shame shame paksitan security agencies shame اے حکمِ وقت تیرے کردار پہ تُھو، تیرے گفتار پہ تُھو تیرے لانے والوں پہ تُھو ، تیرے چاہنے والوں پہ تُھو😥 اب کویٹہ پولیس کو چاہیے اس کا اگلہ پھچلہ سارا حساب برابر کردے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

حسان نیازی کے مزید جسمانی ریمانڈ سے متعلق فیصلہ محفوظڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد کے ڈیوٹی مجسٹریٹ مرید عباس نے فریقین کے دلائل سننے کے بعد حسان نیازی کے مزید ریمانڈ کی استدعا پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

حسان نیازی کی درخواستِ ضمانت دائرڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے فوکل پرسن حسان خان نیازی کی جانب سے درخواستِ ضمانت دائر کر دی گئ۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد، حسان نیازی کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکماسلام آباد: (دنیا نیوز) کار سرکار میں مداخلت کے کیس میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے چیئرمین پی ٹی آئی کے فوکل پرسن حسان نیازی کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کرتے ہوئے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم دے دیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عمران خان کے بھانجے حسان نیازی کے جسمانی ریمانڈ کی درخواست مسترد جیل بھیجنے کا حکم02:46 PM, 23 Mar, 2023, متفرق خبریں, جرم وانصاف, اسلام آباد: عدالت عمران خان کے فوکل پرسن اور بھانجے حسان نیازی کے جسمانی ریمانڈ کی درخواست مسترد کرتے ہوئے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

حسان نیازی کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع کی درخواست پر فیصلہ محفوظتفتیشی افسر کی جانب سے حسان نیازی کے مزید 5 روز کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی گئی۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »