راولپنڈی، اسلام آباد میں ڈینگی مریضوں کی تعداد اڑھائی ہزار سے بڑھ گئی

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

راولپنڈی، اسلام آباد میں ڈینگی مریضوں کی تعداد اڑھائی ہزار سے بڑھ گئی

راولپنڈی: جڑواں شہروں راولپنڈی، اسلام آباد میں ڈینگی مریضوں کی تعداد میں تشویشناک حد تک اضافہ ہونے لگا، اب تک تعداد اڑھائی ہزار سے بڑھ گئی۔ ہسپتالوں میں مریضوں کے لیے اضافی بیڈز بھی لگا دیئے گئے۔

جڑواں شہروں میں ڈینگی کے بادل مزید گہرے، ایک دن میں اسلام آباد میں 83، راولپنڈی میں 80 شہری ڈینگی سے متاثر ہو کر ہسپتال منتقل جہاں ایمرجنسی نافذ ہے۔ اسلام آباد کے مختلف ہسپتالوں میں اب تک چھ سو سے زائد مریض زیر علاج ہیں، ذرائع کا کہنا ہے اسلام آباد میں اب تک 31 سو سے زائد افراد کے ڈینگی ٹیسٹ کیے جاچکے ہیں، پمز، پولی کلینک، بے نظیر بھٹو ہسپتال سمیت دیگر ہسپتالوں میں اضافی بینڈز بھی لگا دیئے ہیں جبکہ راولپنڈی میں ڈینگی سے متاثرہ مریضوں کی مجموعی تعداد 2084 ہو گئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

soobaz shreef yaad too aattaa hoo gaa

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

قتل کے مقدمے میں مطلوب چینی اسلام آباد سے گرفتارایئرپورٹ پر دورانِ امیگریشن مسافر کا نام بلیک لسٹ میں پایا گیا تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد میں تیز رفتار کار درخت سے ٹکرا گئی، 4 افراد جاں بحق - ایکسپریس اردوحادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا، ہلاک ہونے والے چاروں نوجوان ہیں، پولیس
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اسلام آباد میں ایکسپریس ہائی وے پر ٹریفک حادثہ,3نوجوان جاں بحقاسلام آباد میں ایکسپریس ہائی وے پر ٹریفک حادثہ,3نوجوان جاں بحق Pakistan Islamabad ExpressHighway Traffic Accident Casualties Injured GOPunjabPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد میں تیز رفتار کار درخت سے ٹکرا گئی، 4 افراد جاں بحقاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں تیز رفتار کار درخت سے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد کے اسپتالوں ميں 30 دن میں سروس اسٹرکچر بنانے کا حکمعدالت عاليہ نے سپریم کورٹ کے حکم پرعملدرآمد کیلئے دائر درخواست پر تحریری حکم جاری کرديا۔ عدالت عظمیٰ نے اس سال فروری ميں اسلام آباد کے تمام اسپتالوں میں ڈاکٹروں سمیت طبی عملے کيلئے 3 ماہ میں سروس اسٹرکچر بنانے کی ہدايت کی تھی adiltanoli99 کی رپورٹ
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

اسلام آباد میں پولیس کی کارروائی،ڈکیت گروہ گرفتاراسلام آباد میں پولیس کی کارروائی،ڈکیت گروہ گرفتار Noorulamin000 کی رپورٹ
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »