راولپنڈی میں شوہر کے قتل میں بیوی اور آشنا ملوث نکلے - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے :

چک بیلی باہیا میں ہونے والے قتل کا ڈراپ سین ہوگیا اور شوہر کے قتل میں بیوی اور آشنا ملوث نکلے۔

پولیس کے مطابق مقتول محسن جاوید کی چند سال قبل ثناء بی بی سے شادی ہوئی تھی جب کہ ملزم تیمور اور ثناء کے آپس میں 4 سال سے مراسم تھے، ملزمان نے منصوبہ بندی سے محسن جاوید کو قتل کیا، مقتول کی بیوی نے وقوعہ کے وقت بے ہوش ہونے کا ڈرامہ رچایا جب کہ مقتول کو قتل کرنے کے بعد دونوں نے شادی کرنا تھی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ سائنسٹیفک ٹیکنالوجی اور CCTV فوٹیج کی مدد سے اصل ملزمان کو ٹریس کیا گیا جب کہ ملزم تیمور کے قبضہ سے آلہ قتل اور واردات میں استعمال موٹرسائیکل بھی برآمد کرلی گئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

بس میری جسم میری مرضی کی وجہ سے یہ سب ہوتا ہے ورنہ میرے نبی ﷺ کی سیرت پڑھی ہوتی کھبی بھی نوبت نہیں اتی

Ye aaj kal ki larkiyan bewafa hoti hain

Parents are responsible , they should ask their daughter first that with whom she wants to marry , That’s Why our Beloved Prophet said to his Ummah “ Ask the consent of your daughters before marriage “

Dono ko phansi do

لعنت ہی کی جاسکتی ہے ایسی عورتوں پر۔

ایسی ایمپاورمنٹ... یہ والی آزادی... AuratMarchKHI AuratAzadiMarch PakFeminist 🖐️🖐️🖐️

جاہلیت انتہا پر ہے

سر میں غریب انسان ہوں کچھ لوگ میری جان کے دوشمن بنے ہوا ہے سر مجھ پلے بی ناجائز کس میں بند کر وایا اور ابی 50000 مانگ رہے ہے میں انکار کیا تو مجھ بول رہے ہے کے اب اسے اندر جیے گا کے ضمانت بی نہیں ہو گی اس کے ساتھ کچھ سرکاری ہے جو لوگوں کو بند کروانے میں ان کی هیلپ کرتے

آشنا دی حالت تے ویکھو 🍌

جرم ہوا مجرم پکڑے گئے۔۔۔۔۔۔ اخبار میں تصویریں دینے کا مقصد؟ اخلاقیات بھی کسی چیز کا نام ہے۔۔۔ تم لوگوں کا علاج یہ ہے جو اسرائیل نے میڈیا ہاؤس کے ساتھ کیا🖕🖕🖕

Ashna wekho baqi chado

WTF

محبت اندھی ہوتی ہے

آشنا بھی اس کا لن جیسا ہی ہے

کاش اتنی جرات اس خاتون نے شادی سے پہلے انکار کرکے کی ہوتی تو آج یہ دن نا دیکھنا پڑتا

عوام پاگل ہو گئی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔