راولپنڈی ٹیسٹ: انگلینڈ کو جیت کیلئے صرف ایک وکٹ درکار

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

راولپنڈی: (ویب ڈیسک) پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ سنسنی خیز مرحلے میں داخل ہو گیا ہے جبکہ انگلینڈ کو جیت کیلئے صرف ایک وکٹ درکار ہے۔

پنڈی ٹیسٹ کے آخری روز پاکستان کی 9 وکٹیں گر چکی ہیں جب کہ قومی ٹیم کو جیت کے لیے اب بھی 75 رنز درکار ہیں۔

آخری روز پاکستان نے اب تک 3 وکٹیں گنوائی ہیں، امام الحق اور محمد رضوان دونوں 48 رنز بناکر آؤٹ ہوئے، راولپنڈی ٹیسٹ کےپانچویں دن زیادہ سے زیادہ 98 اوور کرائے جائیں گے۔ پہلی اننگزمیں 78 رنزکی برتری کے ساتھ انگلینڈ نے دوسری اننگز کا آغاز کیا تو سنچری میکر بین ڈکٹ کو صفر پرنسیم شاہ نے بولڈکیا، اولی پوپ بھی 15 رنزپر آؤٹ ہوئے۔جو روٹ 73 رنزبناکر زاہد محمود کی گیند پر وکٹ گنوا بیٹھے، کپتان بین اسٹوکس کوئی رن نہ بناسکے، ہیری بروک نے ول جیکس کے ساتھ مل کراسکور 248 رنز تک پہنچایا، ول جیکس 24 رنزپر آغاسلمان کا شکارہوئے۔

وِل جیکس نے عبداللہ شفیق کو 114 رنز پر آؤٹ کرکے اپنی پہلی ٹیسٹ وکٹ لی۔ امام الحق 121 ، اظہر علی 27رنز بنا کر آؤٹ ہوئے، کھانے کے وقفے تک پاکستان نے 3 وکٹوں کے نقصان پر 298رنز بنائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنڈی ٹیسٹ؛ انگلینڈ نے پاکستان کو جیت کیلئے 343 رنز کا ہدف دیدیاپنڈی ٹیسٹ؛ انگلینڈ نے پاکستان کو جیت کیلئے 343 رنز کا ہدف دیدیا Read News PAKvENG TestSeries rawalpinditest PakistanCricket ENGvPAK PAKvENG TheRealPCB TheRealPCBMedia englandcricket
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

راولپنڈی ٹیسٹ: انگلینڈ کا پاکستان کو جیت کیلئے 343 رنز کا ہدفراولپنڈی: (ویب ڈیسک)راولپنڈی ٹیسٹ کے چوتھے روز انگلینڈ نے اپنی دوسری اننگز 264 رنز بنا کر ڈکلیئر کر دی اور پاکستان کو جیت کیلئے 343 رنز کا ہدف دے دیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

راولپنڈی ٹیسٹ کا چوتھا روز اختتام پذیر پاکستان کو جیت کیلئے 263 رنز درکارراولپنڈی ٹیسٹ کا چوتھا روز اختتام پذیر پاکستان کو جیت کیلئے 263 رنز درکار PakistanCricket PAKvENG TestCricket TestSeries TheRealPCBMedia TheRealPCB englandcricket Detail News👇
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پنڈی ٹیسٹ؛ پاکستان کو پانچویں روز جیت کیلئے 263 رنز درکار - ایکسپریس اردوراولپنڈی ٹیسٹ دلچسپ مرحلے میں داخل ہوگیا، پاکستان کو میچ جیتے کیلیے مزید 263 رنز درکار ہیں PAKvENG TestSeries
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پنڈی ٹیسٹ: آخری روز کے کھیل کا آغاز، پاکستان کو جیت کیلئے 263 رنز درکارپنڈی ٹیسٹ: آخری روز کے کھیل کا آغاز، پاکستان کو جیت کیلئے 263 رنز درکار
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ہر مرتبہ سنچری کے بعد یہ اشارہ کیوں کرتے ہیں؟صحافی کے سوال پر امام الحق کا دلچسپ جوابراولپنڈی (ویب ڈیسک)پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں جاری ہے، میچ کے تیسرے روز جب امام الحق نے سنچری بنائی تو انہوں نے ایک
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »