راولپنڈی میں جلسے پر جماعت اسلامی کی قیادت پر مقدمہ

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

راولپنڈی میں جلسے پر جماعت اسلامی کی قیادت پر مقدمہ تفصیلات جانئے : DailyJang

کورونا وائرس کی ایس او پیز کی خلاف ورزی وبائی امراض اور ساؤنڈ ایکٹ پنجاب کے تحت مقدمہ درج کرتے ہوۓ جلسہ میں ٹینٹ اور کرسیاں فراہم کرنے والوں کے خلاف بھی کارروائی کا آغاز کردیا گیا ہے۔ ایف آئی آر میں نائب امیر جماعت اسلامی راولپنڈی رضا احمد شاہ کو جلسہ کی اجازت نہ دینے کا بھی ذکر کیا گیا ہے۔.

کورونا وائرس کی ایس او پیز کی خلاف ورزی وبائی امراض اور ساؤنڈ ایکٹ پنجاب کے تحت مقدمہ درج کرتے ہوۓ جلسہ میں ٹینٹ اور کرسیاں فراہم کرنے والوں کے خلاف بھی کارروائی کا آغاز کردیا گیا ہے۔ ایف آئی آر میں نائب امیر جماعت اسلامی راولپنڈی رضا احمد شاہ کو جلسہ کی اجازت نہ دینے کا بھی ذکر کیا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لیاقت باغ راولپنڈی میں جلسے پر جماعت اسلامی پر ایک اور مقدمہ - ایکسپریس اردوجماعت اسلامی پر دوسری ایف آئی آر ایڈمنسٹریٹر پارکس راشد علی کی درخواست پر درج
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

راولپنڈی میں بیٹے پر تشدد کے الزام میں باپ گرفتار - ایکسپریس اردوسی پی او محمد احسن یونس نے بچے پر تشدد کی ویڈیو کا نوٹس لیا ابے کیا اپنی اولاد کے ساتھ کوئ ایسا کرتا ھے؟ اور تو تشدد کرکے اسے کیا سکھا رھا ھے کہ ظلم اور تشدد کرنا ٹھیک بات ھے تاکہ وہ بچہ بھی بڑا ھوکر باپ بن کر اپنے بچوں سے یہی ظالمانہ سلوک اپنائے؟ میں ھوتا تو سالے تیرے داڑھی ہی مونڈ دیتا۰ خبیث فطرت انسان۰
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی: مذہبی جماعت کے پر تشدد مظاہروں میں 35 پولیس اہلکار زخمی ہوئےکراچی : شہر قائد میں مذہبی جماعت کے پر تشدد مظاہروں میں 35 پولیس اہلکار زخمی ہوئے ، جن میں ایس ایس پی ملیر عرفان بہادر بھی شامل ہیں۔ Koi nh sb ny marna hai ay gi kabray lagay gay patty paisa paisa kr rahe ho abh allah ki latthi be awaz hai تم لوگ خان کے ہی قابل ہو جو تمہارے بجٹ کم کر دیتا ہے جو تمہیں ٹھوکتا بھی ہے اور رونے نہیں دیتا لیکن جب اسے کام پڑے تب تمہاری بات مان لیتا ہے اور پھر ٹشو کی طرح استعمال کر کے پھینک دیتا ہے TLP k kitny worker shaheed howay hain ye b btaye...
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مذہبی جماعت کے سربراہ کی گرفتاری پر ملک کے مختلف شہروں میں احتجاج ٹریفک جام06:49 PM, 12 Apr, 2021, اہم خبریں, پاکستان, لاہور: کراچی، لاہور سمیت دیگر شہروں میں مذہبی جماعت کے مرکزی امیر کی گرفتاری کے مختلف شہروں میں احتجاج کا سلسلہ toseefsaim1 یہودی اعظم نے سعد رضوی کو گرفتار کروادیا جس کی وجہ سے عوام روڈ پر بیٹھ گئی۔ ان سو کالڈ مذہبی جماعت نے پاکستان کے قانون کو گھر کی لونڈی سمجھ رکھا ہے۔ Pk_FakeNews yaha b same position ha...wase q ye log name nahi liktee... Yahi hal mqm k sath b hota ta... Ek saysi jomat ka ahtejaj.......
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

لیاقت باغ راولپنڈی میں جلسہ کرنے پر جماعت اسلامی کی مرکزی قیادت پر مقدمہ درج - ایکسپریس اردوایف آئی آر کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر درج کی گئی جس میں ساؤنڈ سسٹم استعمال کی دفعات بھی شامل ہیں Hor choppo 😷🤦 ادھر ہی زور چلا سکتے مریم اور فضل الرحمان کی باری ان کا کلیجہ منہ کو آیا ہوتا۔ ویسے کرونا کی صورتحال کافی گھمبیر ہے تمام سیاسی جماعتوں کو احتیاط کرنی چاہیے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »