راولپنڈی میں لاپتہ بچی کی لاش زیر تعمیر مکان کے پانی کے ٹینک سے برآمد - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لواحقین نے پیر کی شب پولیس سے رجوع کیا مزید پڑھیے: expressnews

تھانہ دھمیال کے علاقے گرجا روڈ سے لاپتہ بچی کی لاش پراسرار حالات میں محلے کے زیر تعمیر مکان کے زیر زمین واٹر ٹینک سے برآمد ہوئی۔

پولیس نے لاش تحویل میں لیکر پوسٹ مارٹم کے لیے ہسپتال منتقل کردی ۔ سی پی او راولپنڈی شہزاد ندیم بخاری رات گئے لاش ملنے پر خود بھی موقع پر پہنچ گئے اور تحقیقات کے لیے پولیس ٹیمیں تشکیل دے دیں۔ پولیس کے مطابق گرجا روڈ کی آبادی میں رہائش پذیر 7 سالہ بچی گھر سے کھیلتے ہوئے باہر نکلی اور لاپتہ ہوگئی جس کی تلاش کی گئی تو بچی کا کچھ پتہ نہ چل سکاجس پر لواحقین نے پیر کی شب پولیس سے رجوع کیا تو علاقے میں بڑے پیمانے پر بچی کی تلاش شروع کردی گئی ۔

پیر اور منگل کی درمیانی شب بچی کی نعش گھر کے قریب زیر تعمیر مکان کے زیر زمین واٹر ٹینک سے ملی ۔ پولیس نے نعش تحویل میں لیکر پوسٹ مارٹم کے لیے ہسپتال منتقل کردی ۔ بچی کے حوالے سے اطلاع ملتے ہی سی پی او راولپنڈی شہزاد ندیم بخاری ایس ایس پی انوسٹی گیشن سید غضنفر علی شاہ اور ایس ایس پی آپریشن وسیم ریاض کے ہمراہ موقع پر پہنچے اور وقوعہ کا جائزہ لیا۔ انہوں نے اپنی نگرانی میں فرانزک ماہرین کے ذریعے جائے وقوعہ سے شواہد اکھٹےکروائی اور واقعے کی تحقیقات کے لیے اسپیشل ٹیمز تشکیل دیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاپتہ ہیلی کاپٹر سے متعلق وزیراعظم کی آرمی چیف سے ٹیلی فون پر گفتگووزیر اعظم شہباز شریف نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ٹیلی فون پر گفتگو کی، وزیراعظم نے آرمی ایوی ایشن کے لاپتہ ہیلی کاپٹر سے متعلق معلومات حاصل کیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

رحیم یار خان: مدرسے کے استاد کی کئی بچوں سے زیادتی کی تصدیقاستغفرُللہ 😡 استغفر اللہ استغفر اللہ استغفر اللہ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

جاوید اقبال کو لاپتا افراد کمیشن کی سربراہی سے ہٹانے کی سفارشات معطلعدالت نے فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے سابق چیئرمین نیب کے خلاف تادیبی کارروائی سے بھی روک دیا۔ یہ ہے پاکستان کا قانون جو نہائت گندہ اور اخلاقایات سے خالی ہے اس کو قانون سہارا دیتا ہے واہ پاکستان کے انصاف کرنے والو
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

غریب کی سواری پہنچ سے دور، موٹرسائیکلوں کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

یوکرین کو امریکا کی طرف سے جدید راکٹ سسٹم کی فراہمی
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

امریکی اسپیکر کی تائیوان جانے والی فلائٹ سب سے زیادہ ٹریک کیوں کی گئی؟امریکی اسپیکر کے اس طیارے سے پورا ڈیٹا عام لوگوں کے لیے ٹرانسمٹ کیا جاتا رہا: فلائٹ ریڈار مزید پڑھیں: US China Taiwan NancyPelosi پیمپر لیک تھا کیونکہ چائنہ نے دھمکی دی ہوئی تھی وہ اس فلائٹ پر حملہ کریں گے جیو کو بہت افسوس ہے۔ امریکی ٹٹو
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »