راولپنڈی میں تین پولیس اہلکاروں کو ٹک ٹاک ویڈیو بنانا مہنگا پڑ گیا - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیے:

اعلیٰ حکام نے پولیس اہلکاروں کی سوشل میڈیا ایپلی کیشن ٹک ٹاک پر ویڈیو وائرل ہونے کا نوٹس لے لیا۔

تین پولیس اہلکاروں کو ٹک ٹاک ویڈیو بنانا مہنگا پڑ گیا۔ ٹک ٹاک پر راولپنڈی پولیس کے اہلکاروں کی ویڈیو سامنے آنے پر سی پی او محمد احسن یونس نے نوٹس لیتے ہوئے ہیڈ کانسٹیبل عادل حسین، کانسٹیبل حمزہ اور کانسٹیبل رضوان کو معطل کردیا۔ اہلکار تھانہ آر اے بازار میں تعینات تھے اور انہوں نے موبائل میں بیٹھ کر اسلحے کے ساتھ ٹک ٹاک ویڈیو بنائی تھی۔ پولیس حکام کے مطابق ویڈیو بناکر ٹک ٹاک پر اپلوڈ کرنا پنجاب پولیس کی سوشل میڈیا پالیسی اور محکمانہ قواعد و ضوابط کے خلاف ہے، اہلکاروں کے خلاف محکمانہ کارروائی عمل میں لائی جا رہی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Kitnay zaalim hu RwpPolice. President ArifAlvi is using Tick Tock. You RwpPolice should focus on corruption and people misusing their authority. حسبي الله ونعم الوكيل ان شاء الله

کما انہون نے زیادہ لیا ہو گا۔۔۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

راولپنڈی:مبینہ پولیس مقابلے میں دو موٹرسائیکل سوار زخمی دو فرارراولپنڈی کے علاقے گلزار قائد میں مبینہ پولیس مقابلے کے دوران دو موٹرسائیکل سوار زخمی ہوگئے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پشاور میں پولیو ٹیم پر حملہ پولیس اہلکار شہیدپشاور: خیبر پختونخوا کے شہر پشاور میں پولیو ٹیم پر حملے میں ایک پولیس اہلکار شہید ہو گیا۔پولیس کے مطابق پشاور کے علاقے داؤد زئی میں نامعلوم ملزمان کی جانب سے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

امیدہے نورمقدم قتل کیس میں ملزم کوسزائے موت ہوگی، وزیرداخلہاسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا میں نے ملزم کے باپ، ڈرائیور سب کو اندر کیا، کسی کو نہیں چھوڑا، شہادتیں پوری ہیں SamaaTV چٹا کوڑ سعدرضوی_پرظلم_بندکرو ظلم کا انجام پھر عبرتناک ہے سر کو تن سےجدا کرکےجو ناپاک حرکت اور لاش کی بےحرمتی اس جانور نےکی ہےصرف سےاسکی دس بار سزا موت بنتی ہے۔جو تکلیف اور تشدت اس لڑکی نےسہا ہےاور جس طرح اسےکاٹ کاٹ کےموت کی آغوش میں اس سور نےدھکیلا ہے, مجھےیقین ہے اللہ مہربان نے اس کی سزا اس دنیا میں ہی پوری کر کےاسکی مغفرت کردی ہو گی۔
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

سابق ایس ایچ او کی چوری منظر عام پر لانا ایس ایچ او زمان ٹاؤن کو مہنگا پڑ گیا - ایکسپریس اردوڈی آئی جی ایسٹ نے ایس ایچ او کو چارج لینے کے 7 گھنٹے بعد ہی معطل کردیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سندھ پولیس ہیڈ کوارٹر میں ویکسی نیشن نہ کروانے والے اہلکاروں کا داخلہ بندملک بھر میں کرونا وائرس کی چوتھی لہر کے پیش نظر سندھ پولیس ہیڈ کوارٹر میں بغیر ویکسی نیشن داخلے پر پابندی عائد کردی گئی۔ سعدرضوی_پرظلم_بندکرو
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ناظم آباد میں پولیس نے کریانہ، سبزی و پولٹری کی دکانیں زبردستی بند کرادیں - ایکسپریس اردوسندھ حکومت نے کھانے پینے کی اشیاء کریانہ آئٹمز کی دکانوں کو لاک ڈاؤن سے استثنیٰ دیا ہے ہر ایس ایچ او اپنے علاقے کا بادشاہ بنا ہوا ہے Bilawal Ki Taraf Say Police Ko Khuli Chutti Muhajir Dukandaron Pur Khas Nazar Rakhnay Ki Hedayet
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »