رانا ثنا اللہ پر مقدمہ کرانے والے شہری کیخلاف ایف آئی آر درج

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

رانا ثنا اللہ پر مقدمہ کرانے والے شہری کیخلاف ایف آئی آر درج ARYNewsUrdu

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کے خلاف پرچہ کٹوانے والے شہری شہکاز اسلم کے خلاف ایف آئی آر درج کر لی گئی۔

گجرات کے علاقے کنجاہ کی پولیس نے نائب تحصیلدار کی مدعیت میں شہکاز اسلم کے خلاف زمین پر قبضے کا مقدمہ درج کیا جسے شہری نے لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا ہے۔ شہکاز اسلم نے گزشتہ سال 25 اگست کو وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کے خلاف گجرات میں مقدمہ درج کروایا تھا جس میں مؤقف کیا گیا کہ رانا ثنا اللہ نے انتظامیہ، عدلیہ اور دیگر سرکاری ملازمین کو دھمکیاں دیں لہٰذا ان کے خلاف مقدمہ درج کر کے کارروائی کی جائے۔

شہری نے مؤقف اپنایا تھا کہ رانا ثنا اللہ نے کہا کہ عدالت اور ہر اس ججز کا گھیراؤ کریں گے جو ایجنڈے کو پروان چڑھائے گا۔ دھمکیاں دینے کے کیس میں آج رانا ثنا اللہ کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست خارج کی گئی جبکہ انسداد دہشتگردی کی عدالت نے ان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

kutty ki nasal ka insaan numa berdya

یہ دہشتگرد گروپ کا نائب کمانڈر ہے کیونکہ پاکستان_میں_جنگل_کا_قانون

Lanti

اس موچھو والے کو قانون کے کٹہرے میں دیکھنا چاہتا ہوں

Rana soor

الٹا چور کوتوال کو ڈانٹے

🤣🤣🤣🤣 Cartoon Network

پنجاب میں ن لیگ کی حکومت قائم ہے

Shahni9090 یہ مافیا ایسے اپنی دہشت پھیلاتا ہے اور خوف کے ذریعے حکومت کرتا ہے

Fallibilist1 الٹا چور کوتوال کو ڈانٹے

Rana suwar for a reason

🤣🤣🤣

ماشاءالله گنڈا راج ہے کوئی شک

Aisay to hoga!

پورے پاکستان میں صرف ایک شہری نے fir کی؟۔

Kash Yahan koi Hindu ya Chinese judge hoti

عدالت اس بہادر شہری کو انصاف اور تحفظ عدالت نے کالے جنگلی سور رانٹے ملعون دہشتگرد کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کیے سامنے آنے کی بجائے گٹر میں چھپ گیا سور اور شہری کے خلاف رشوت خور پولیس نے ایف آئی ار کاٹ دی

Kia hal kr dia ino ne pakistan ka

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

رانا ثنااللہ نے وارنٹ گرفتاری کیخلاف کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیالاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقرنجفی کی سربراہی میں دو رکنی بینچ رانا ثنا اللہ کی درخواست پر آج سماعت کرے گا۔ Hahah chovayy
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان پر درج مقدمات کی تعداد کتنی ہوگئی؟ فواد نے بتا دیافواد چوہدری نے کہا کہ آج عمران خان کے خلاف دو نئی ایف آئی آرز درج کی گئی ہیں۔ تفصیلات: DailyJang ImranKhan PTI FawadChaudhry
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

رانا ثناء اللہ کے وارنٹ گرفتاری کیخلاف درخواست ناقابل سماعت قرارلاہور: (دنیا نیوز) لاہور ہائیکورٹ نے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کے وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کیخلاف درخواست واپس لینے کی بنا پر ناقابل سماعت قرار دیتے ہوئے مسترد کر دی۔ Hahahahahahaha Isi lie kehty apni fikar karo dosron ko choro ماشا اللہ سب ہی ناقابل سماعت ہیں قابل سماعت تو صرف خان کے کیس ہیں۔ بےغیرت ضمیر فروش۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف پہلی بار اہداف کے حصول پر مطمئن, اسٹاف لیول معاہدے کا عندیہآئی ایم ایف پہلی بار اہداف کے حصول پر مطمئن, اسٹاف لیول معاہدے کا عندیہ مزید تفصیلات ⬇️ Pakistan IMF ShahbazShareef IshaqDar MIshaqDar50 GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی اور فواد چوہدری کیخلاف ایک اور مقدمہ درجپی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی اور فواد چوہدری کیخلاف ایک اور مقدمہ درج ARYNewsUrdu ShahMehMoodQureshi FawadChaudhry UNWatch کمپنی پر میں واضح کرو۔رجیم جینج ہم عوام کی سورینٹی کا سوال ہے ۔تم اس میں شامل تھے ۔یا نا خبر ۔بس عوام سے معافی مانگیں ۔اور آگے بڑھیں ۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پولیس کو گرفتاری سے روکنے پر عمران خان سمیت 150 کارکنوں کیخلاف مقدمہ درجلاہور: (دنیا نیوز) چئیرمین تحریک انصاف عمران خان، شبلی فراز سمیت 150 کارکنوں کے خلاف ریس کورس تھانے میں ایک اور مقدمہ درج کر لیا گیا۔ اس پولیس اور ان کو بھیجنے والوں کو عوام کو اچھا سبق سکھانا چاہیے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »