رانا ثنا اللہ نے نیب کے نوٹسز کو ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

رانا ثنا اللہ نے نیب کے نوٹسز کو ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق رانا ثنا اللہ نے ہائی کورٹ میں نیب کے نوٹسز کو چیلنج کر دیا ہے، عدالت میں دی جانے والی درخواست میں نیب کی اثاثوں کے چھان بین کو چیلنج کیا گیا ہے۔

درخواست میں ان کہا کہنا تھا کہ چیئرمین نیب کو تحقیقات کا حکم دینے کا اختیار نہیں، تمام اثاثے گوشواروں میں ظاہر ہیں، نوٹسز بد نیتی پر مبنی ہیں، استدعا کی جاتی ہے کہ عدالت نیب کے نوٹسز کو کالعدم قرار دے۔رانا ثنا اللہ کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات انکوائری میں پیش رفت خیال رہے کہ قومی احتساب بیورو نے آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں سابق وزیر قانون پنجاب رانا ثنا اللہ کو 6 مارچ کو طلب کر رکھا ہے، ان سے بجلی، گیس، ٹیلی فون، نوکر سمیت دیگر اخراجات کی تفصیلات طلب کی گئی ہیں، انھیں ہدایت کی گئی ہے کہ گزشتہ 5 سال کا ریکارڈ یا کم از کم 3 سال کا ریکارڈ پیشی پر ساتھ لائیں۔

نیب نے رانا ثنا اللہ کو ہدایت کی تھی کہ بتایا جائے5 سال میں کرائے کی مد میں کتنی رقم ادا کی، آپ کے پاس کتنے نوکر ہیں، ان کی تنخواہ کتنی ہے؟ گھر کا سالانہ اوسط خرچ کتنا ہے، کچن، کپٹروں، میڈیکل کی صورت میں 5 سال میں کتنا خرچ کیا؟

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

لاہور ہائیکورٹ؟؟؟؟

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

رانا ثناءاللہ نے نیب تحقیقات کو عدالت میں چیلنج کر دیارانا ثناءاللہ نے نیب تحقیقات کو عدالت میں چیلنج کر دیا RanaSanaullah Challenged NAB Investigation Court pmln_org president_pmln HighCourt Lahore
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

شامی حکومت کے طیارے کو ادلیب میں گرا دیا گیا ، بڑا دعویٰ سامنے آ گیااستنبول (ڈیلی پاکستان آن لائن )غیر ملکی خبر رساں اداروں کا کہنا ہے کہ شام کے شمال مغربی ترکی اردو چینل بڑا دعوی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

برطرف ملازم کی دہشت انگیز کارروائی، منیلا کے مال میں لوگوں کو یرغمال بنا لیامنیلا: فلپائن کے دارلحکومت منیلا کے ایک مال میں سیکورٹی گارڈ نے دھاوا بول کر دہشت پھیلا دی، برطرف ملازم نے 30 افراد کو مال کے اندر یرغمال بنا لیا۔تفصیلات کے مطابق منیلا کے ایک مال سے ملازمت سے نکالے جانے والے سیکورٹی گارڈ نے غصے میں مال پر دھاوا بول
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کار چور کی موت نے کار کے مالک کو مشکل میں ڈال دیاامریکا میں اپنی کار چوری کر کے بھاگنے والے شخص پر فائرنگ کرنا شہری کو مہنگا پڑگیا، فائرنگ سے چور کی ہلاکت کے بعد شہری پر قتل کا مقدمہ درج کردیا گیا۔مذکورہ واقعہ امریکی ریاست ٹینیسی کے شہر ممفس میں پیش آیا، سی سی ٹی وی فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ای
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارت میں مسلم کش فسادات کے خلاف امریکا میں احتجاجواشنگٹن : امریکی شہری ہیوسٹن میں بھارتی قونصل خانے کے سامنے پاکستانی و بھارتی مسلمانوں نے نئی دہلی میں مسلمانوں کی نسل کشی کے خلاف شدید احتجاج کیا۔تفصیلات کے مطابق بھارتی راجدھانی میں نظام زندگی مفلوج ہو کر رہ گیا ہے، دکانیں اور تعلیمی ادارے بند ہیں، آزادی احتجاج کرنے سے نہیں ملتی ۔ احتجاج کرنا، شکست خوردہ اور کمزور قوموں کا مقدّر ہوتا ہے۔ جبکہ با ہمت اور طاقتور قومیں اپنی آزادی زبردستی چین لیتے ہیں۔ Time4Khilafah
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مہنگائی میں کمی کے لیے وفاقی کابینہ کے فیصلے خوش آئند ہیں،وزیراعظماسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ جنوری کی نسبت فروری میں افراط زر کی شرح میں 2 فیصد سے بھی زیادہ کمی آئی۔تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر وزیراعظم عمران خان نے اپنے پیغام میں کہا کہ مہنگائی میں کمی کے لیے وفاقی کابینہ کے Appreciate the good decisions taken in the best interests of the people But the implementation of the decisions should be ensured by devising strategies and plans & publicising the information on the implementation process & informing public through Media!!!
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »