رانا ثنا اللہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 دسمبر تک توسیع

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

رانا ثنا اللہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 دسمبر تک توسیع ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق منشیات برآمدگی کیس میں گرفتار مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثنا اللہ کو جوڈیشل ریمانڈ مکمل ہونے پر آج انسداد منشیات کی خصوصی عدالت میں پیش کیا گیا۔ رانا ثنا اللہ کی پیشی کے موقع پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے۔

سابق وزیر قانون کے وکلا نے عدالت کو بتایا کہ پولیس نے وکلا اور کارکنوں کے ساتھ ناروا سلوک اپنا رکھا ہے جبکہ عدالت میں صحافیوں کے داخلے پر پابندی عائد ہے جس پر وہ احتجاجاََ کارروائی کا بائیکاٹ کرتے ہیں۔ عدالت نے بائیکاٹ کے بعد کیس کی سماعت 14 دسمبر تک ملتوی کر دی۔کے جسٹس چوہدری مشتاق احمد نے رانا ثنا اللہ کی ضمانت پر رہائی کی درخواست پر سماعت کی تھی۔ رانا ثنا اللہ کی جانب سے دائر درخواست میں موقف اختیار کیا گیا تھا کہ حکومت کے خلاف تنقید کرنے پرمنشیات اسمگلنگ کا جھوٹا مقدمہ بنایا...

رانا ثنا اللہ نے درخواست میں موقف اختیار کیا تھا کہ گرفتاری سے قبل گرفتاری کے خدشے کا اظہار کیا تھا، بے بنیاد مقدمے میں گرفتار کر لیا گیا۔ انہوں نے عدالت سے استدعا کی کہ منشیات اسمگلنگ کے مقدمے میں ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دیا جائے۔یاد رہے کہ یکم جولائی کو پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیر قانون پنجاب رانا ثنا اللہ کو اینٹی نارکوٹکس فورس نے حراست میں لیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Maro jootay is harami ko 😂👌🏻

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پیراگون ہاؤسنگ سوسائٹی کے ریفرنس میں خواجہ برادران کے جوڈیشل ریمانڈ میں 10 روز کی توسیع12:22 PM, 29 Nov, 2019, اہم خبریں, پاکستان, لاہور: لاہور کی احتساب عدالت نے پیراگون ہاؤسنگ
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

رانا ثنا اللہ کو جوڈیشل ریمانڈ مکمل ہونے پر عدالت کے سامنے پیش کیا جائے گارانا ثنا اللہ کو جوڈیشل ریمانڈ مکمل ہونے پر عدالت کے سامنے پیش کیا جائے گا Read News RanaSanuallah JudicialRemand pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پنجاب میں خواتین کے ساتھ جنسی زیادتی اور قتل کے واقعات میں اضافہصوبہ پنجاب میں گزشتہ پانچ سال کے دوران خواتین کے ساتھ جنسی زیادتی، تیزاب گردی اور قتل کے واقعات میں خوفناک حد تک اضافہ ہوا ہے پولیس رپورٹ میں ہولناک انکشافات بیان کیے گئے ہیں 😳😳😳😳😳😳 Police police police Pul police by law they do nothing for human peace in Panjab 🤔🤔🤔🤔 OFFICIALDPRPP
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مسلم لیگ ن کے رانا تنویر حسین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئرمین منتخباسلام آباد: پاکستان مسلم (ن) کے رانا تنویر حسین شہباز شریف کے بعد پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی چیئرمین منتخب ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما رانا تنویر حسین متفقہ طور پر
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

شہباز شریف کے استعفی کے بعد رانا تنویر کو چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی بنا دیا گیاCongratulations وہ تو استفعی لینے ایا تھا خود دیںکر گیا ٹاہم ٹاہم تہ سلام دی SaleemKhanSafi sb ilam mai izafa k liye poch rha hu k ibrar ul haq ki taqrari jo hoi hilal e ahmer mai us mai is taqrari mai kya fraq hai plz?
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مسلم لیگ (ن) کے رانا تنویر حسین پی اے سی کے متفقہ چیئرمین منتخب - ایکسپریس اردورانا تنویر کا نام سردار نصر اللہ دریشک نے تجویز کیا جبکہ مشاہد حسین نے توثیق کی PML-N’s Rana Tanveer appointed as PAC chairman
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »