راجکماری کے چیلوں کا سرکاری افسران کو دھمکیاں دینا قابل مذمت ہے فردوس عاشق اعوان

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

راجکماری کے چیلوں کا سرکاری افسران کو دھمکیاں دینا قابل مذمت ہے، فردوس عاشق اعوان

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کرپٹ ظل سبحانی اور جعلساز راجکماری کے چیلوں کا سرکاری افسران کو دھمکیاں دینا انتہائی قابل مذمت ہے،سرکاری افسران سے ذاتی ملازم کا کام لینے والوں کو اداروں اور افسران کا آزادانہ کام کرنا ہضم نہیں ہورہا۔ ن لیگی غنڈے کسی غلط فہمی میں نہ رہیں حکومت افسران کے تحفظ میں سب سے آگے کھڑی ہے۔کرپٹ ظل سبحانی اور جعلساز راجکماری کے چیلوں کا سرکاری افسران کو دھمکیاں دینا انتہائی قابل مذمت ہے! سرکاری افسران سےذاتی ملازم کا کام لینےوالوں کو...

ایک اور پیغام میں انہوں نے کہا کہ شرپسند عناصر کے ذریعے ڈرانے اور دھمکانے یانقصان پہنچانے کی پالیسی کرپٹ غنڈہ لیگ کے چہرے کا وہ بدنما دھبہ ہے جسے یہ کبھی مٹا نہیں سکتے۔ وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں ادارے ہر قسم کے سیاسی دباو سے آزاد ہیںاور اب وقت بدل چکا ہے، شرپسند ن لیگ کے جبر و تسلط کا سورج ہمیشہ کیلئے ڈوب چکاہے۔

شرپسند عناصر کے ذریعے ڈرانے، دھمکانے نقصان پہنچانے کی پالیسی کرپٹ غنڈہ لیگ کے چہرے کا وہ بدنما دھبہ ہے جسے یہ کبھی مٹا نہیں سکتے! وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں ادارے ہر قسم کے سیاسی دباؤ سے آزاد ہیں! اب وقت بدل چکا ہے، شرپسند ن لیگ کے جبر و تسلط کا سورج ہمیشہ کیلئے ڈوب چکا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارتی قانونی ماہرین کا پاکستانی کبوتر کے خلاف مقدمے کے اندراج کا فیصلہبھارتی قانونی ماہرین کا پاکستانی کبوتر کے خلاف مقدمے کے اندراج کا فیصلہ India FIR Pigeon Jailbird Pakistani Spy IndianPolice ForeignOfficePk PMOIndia narendramodi adgpi SMQureshiPTI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بھارتی قانونی ماہرین کا پاکستانی کبوتر کے خلاف مقدمے کے اندراج کا فیصلہبھارتی اخبار  نے انکشاف کیا ہے کہ بھارتی قانونی ماہرین پاکستانی کبوتر کے خلاف مقدمے کے اندراج کا فیصلہ کریں گے ۔ بھارتی پنجاب میں پاکستان سے ملنے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مزدوروں کے حقوق کا تحفظ پیپلز پارٹی کے نظریہ کا سنگ بنیاد ہے بلاول بھٹوکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ مزدوروں کے حقوق کا تحفظ کرنا پاکستان پیپلز پارٹی کے نظریہ کا سنگ بنیاد ہے، مزدوروں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا بغیر پروٹوکول کے اسلام آباد کے مختلف علاقوں کا دورہوزیراعظم عمران خان نے بغیر پروٹوکول کے اسلام آباد کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان اپنی گاڑی خود چلا رہے تھے، وزیراعظم کے ہمراہ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا بغیر پروٹوکول کے اسلام آباد کے مختلف علاقوں کا دورہ | Abb Takk Newsنوسربازی باسلسلہ اداکاری
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا بغیر پروٹوکول کے اسلام آباد کے مختلف علاقوں کا دورہوزیراعظم کا بغیر پروٹوکول کے اسلام آباد کے مختلف علاقوں کا دورہ مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu Be our voice sargodha uni is not conducting online exams of thier affiliated colleges SU_conduct_online_exams_for_affiliated_colleges K اب گھر جانے کا وقت پروٹوکول کے ساتھ آم لینے گیا تھا کوئٹہ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »