رات کے وقت بجلی بنانے والے اینٹی سولر پینل تیار

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

رات کے وقت بجلی بنانے والے اینٹی سولر پینل تیار ARYNewsUrdu

سائنس دان توانائی کی پیداوار کے لیے نت نئے ذریعے ڈھونڈنے میں ہمہ وقت جتے رہتے ہیں، اب سائنس دانوں نے رات کے وقت بجلی پیدا کرنے والے اینٹی سولر پینل تیار کرلیے ہیں۔

سائنس دانوں کے مطابق اس سے رات میں بجلی کو اسٹور کرنے کے اخراجات سے بچا جاسکے گا، اس ٹیکنالوجی سے سورج کی روشنی کی مناسبت سے رات میں ایک چوتھائی بجلی پیدا کی جاسکے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بجلی بحال کروانے کے لیے صوبائی وزیر کا کے الیکٹرک و دیگر کمپنیوں کو فونوزیر توانائی سندھ امتیاز شیخ نے سیکریٹری پاور ڈویژن سے رابطہ کیا ہے، وزیر توانائی نے کے الیکٹرک، حیسکو اور سیپکو کے سی ای اوز سے بھی رابطے کیے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں مون سون کے سیزن کے دوران بارشوں کے نتیجے میں 30 افراد جاں بحقپاکستان کے سب سے بڑے شہر اور ملک کے معاشی حب کراچی میں رواں سال مون سون کے سیزن کے دوران
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بارش کے دوران بلاول نے رات جاگ کر گزاری، ترجمانبلاول ہاؤس کے ترجمان نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری دو دن سے مسلسل بارش کی صورتحال کو مانیٹر کر رہے ہیں
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

امریکا میں آسمانی بجلی نے تباہی مچادی، اڑھائی لاکھ کے قریب افراد بے گھرواشنگٹن : آسمانی بجلی نے کیلیفورنیا میں تباہی مچائی، 12 لاکھ ایکڑ رقبے تک پھیلی آگ نے 12 سو گھروں کو برباد کردیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

’’اسکول کھلنے پر ایک کلاس کے تمام بچے بیک وقت نہیں آئیں گے‘‘’’اسکول کھلنے پر ایک کلاس کے تمام بچے بیک وقت نہیں آئیں گے‘‘ pid_gov DrMuradPTI GOPunjabPK
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

’ماتحت عدلیہ کے فیصلے کیخلاف کیسز کی دوبارہ تحقیقات وقت کا ضیاع ہے‘ - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »