راتوں رات سب کچھ تبدیل نہیں کیا جاسکتا، وسیم خان

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وسیم خان نے پاکستانی عوام کے زخموں پر نمک چھڑک دیا۔۔۔ تفصیلات جانیئے: AajNews AajUpdates WasimKhan PCB

لاہور: آسٹریلیا میں مسلسل پانچویں ٹیسٹ سیریز میں وائٹ واش ہوا مگر پی سی بی کے ایمپورٹڈ چیف ایگزیکٹیو نے زخموں پر مزید نمک چھڑک دیا۔

انہوں نے پاکستانی عوام کو صبر کی تلقین کرتے ہوئے کہا کہ راتوں رات سب کچھ تبدیل نہیں کیا جاسکتا، عوام صبر کرے۔ ٹی ٹوئنٹی سیریز میں ناکامی، ٹیسٹ میں وائٹ واش مگر کوئی پشیمانی نہیں، کوئی افسوس نہیں۔ چیف ایگزیکٹیو وسیم خان نے صبر کی تلقین کردی۔انہوں نے مصباح کے ون مین شو کا دفاع بھی کیا، کہا کہ کوچز بدلنے سے تبدیلی نہیں آئے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انڈیا: جوہری صلاحیت والے میزائل کا رات کو تجربہانڈیا کی بری فوج نے ہفتے کو پہلی مرتبہ جوہری ہتھیار لے جانے کی صلاحیت رکھنے والے اور طویل فاصلے پر مار کرنے والے اگنی تھری بلاسٹک میزائل کا رات کے وقت تجربہ کیا ہے۔ Failed attempt....OfficialDGISPR peaceforchange واہ مزائل کا تجربہ کیا اس سے پہلے ایٹم بم کی تباہ کاری سے بچنے کیلیے جدید ٹیکنالوجی ایجاد کی گائے کا گوبر، لعنت ہو تم پر. ان کا میزائل ٹیسٹ ناکام ہوگیا یے مگر تم لوگ
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

وقت آگیا ہے ٹیم کے چناؤ میں درست فیصلے کیے جائیں، معین خان - ایکسپریس اردوہماری ٹیم توقعات پر پوری نہیں اتری اور بری کارکردگی کا مظاہرہ کیا، معین خان ہر ٹور کے بعد وقت آجاتا ہے کہ ٹیم کے چناؤ میں درست فیصلے کیے جائیں... Aur saray larkay meri academy k rakhay jayain Paechiyan khtam kro jnb
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان تحریک انصاف نے حامد خان کی رکنیت معطل کردی - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

M Ibrahim Khan : ایم ابراہیم خان:-کچھ نہیں رُکتاRead kuch nahi rukta Column by M Ibrahim Khan that is originally published on, Monday 02 2019 in Roznama Dunya Newspaper
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

کوہلی کو انوشکا کا کون سا ’سین‘ پسند ہے؟ خود ہی سب کچھ بتا دیاممبئی (ویب ڈیسک) بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی کبھی بھی اپنی اہلیہ اور بھارتی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

تم کسی کو گرفتار نہیں کرپارہے،سابق ڈی جی ایف آئی اے بشیر میمن کو کیا کچھ کہا جاتا رہا ؟ عمر چیمہ نے دعویٰ کردیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)حکومت نے سابق ڈی جی ایف آئی اے بشیر میمن کو ریٹائرمنٹ سے چند
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »