رائیونڈ تبلیغی اجتماع میں 200 افراد کے اجتماعی نکاح، پہلا مرحلہ ختم ہوگیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور (ویب دیسک) لاہور کے نواحی قصبے رائے ونڈ میں تین روزہ عالمی تبلیغی اجتماع کا پہلا

مرحلہ اجتماعی دعا کے ساتھ ختم ہو گیا، جس کے بعد حسبِ روایت تبلیغی مرکز سے فارغ ہونے والے 200 طالب علموں کے اجتماعی نکاح پڑھائے گئے۔رائے ونڈ میں عالمی تبلیغی جماعت کے اجتماع کا پہلا مرحلہ اجتماعی دعا کے ساتھ اختتام پذیر ہوا، مولانا ابراہیم نے اختتامی دعا کرائی، اجتماع کا دوسرا مرحلہ 7 تا 10 نومبر جاری رہے گا۔تبلیغی اجتماع کا پہلا مرحلہ 31 اکتوبر کو شروع ہوا تھا، جس میں اندرون و بیرون ملک سے لاکھوں افراد نے شرکت کی، اختتامی خطاب مولانا خورشید نے کیا جبکہ اجتماعی دعا مولانا ابراہیم نے...

ذرائع کے مطابق 3 روزہ سالانہ عالمی تبلیغی اجتماع کے پہلے مرحلے کے بعد اتوار کے روز صبح 8 بجے امیرِ جماعت مولانا محمد زبیر نے رشد و ہدایت کے بعد حسبِ روایت 200 کے قریب تبلیغی مرکز سے فارغ ہونے والے طالب علموں کا اجتماعی نکاح پڑھایا جس کے بعد یتیم و نادار بے سہارا بچیوں کو جہیز دے کر رخصت کیا گیا۔رائے ونڈ میں تبلیغی اجتماع کا دوسرا مرحلہ 7 نومبر کو شروع ہو کر 10 نومبر تک جاری رہے گا۔

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تبلیغی اجتماع کا پہلا مرحلہ رقت آمیز دعا کے ساتھ اختتام پذیرتبلیغی اجتماع کا پہلا مرحلہ رقت آمیز دعا کے ساتھ اختتام پذیر Pakistan Raiwind pid_gov GOPunjabPK pid_gov GOPunjabPK ماشاءالله
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

رائے ونڈ اجتماع کا پہلا مرحلہ ختم، 200 طالبعلموں کا اجتماعی نکاحرائے ونڈ اجتماع کا پہلا مرحلہ ختم، 200 طالبعلموں کا اجتماعی نکاح ويڈيو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سڈنی: پہلا ٹی ٹوئنٹی بارش کے باعث منسوخپاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان سڈنی میں کھیلا جانے والا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ بارش کے باعث منسوخ کر دیا گیا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

افغانستان: فضائی حملوں میں10طالبان مارے گئےافغانستان کے صوبے فرح میں فضائی حملوں میں دس طالبان مارےگئے ہیں۔صوبائی پولیس کےترجمان
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »