رئیلٹی شو کے دوران ایسا حادثہ جس نے سب کو خوف زدہ کر دیا (ویڈیو)

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

رئیلٹی شو کے دوران ایسا حادثہ جس نے سب کو خوف زدہ کر دیا (ویڈیو) arynewsurdu

گزشتہ رات معروف برطانوی رئیلٹی شو ‘بریٹینز گاٹ ٹیلنٹ’ کی امانڈا ہولڈن اس وقت سخت خوف زدہ رہ گئیں جب ایک ایکٹ کی پرفارمنس میں گڑ بڑ ہو گئی اور عملے کے ایک رکن کو آگ نے لپیٹ میں لے لیا۔

ہفتے کی رات کے شو کے دوران جب اسٹیو رالنگز کی آنکھوں پر پٹی باندھ دی گئی اور اس نے آگ سے کھیلنا شروع کر دیا، اچانک وہ خود کو آگ لگوا بیٹھا، جس کی وجہ سے سب خوف زدہ ہو گئے۔ سیکنڈوں کے اندر عملے کا ایک رکن اس کی مدد کے لیے پہنچ گیا لیکن وہ خود بہت بری طرح آگ کی لپیٹ میں آ گیا، آگ کے شعلوں نے اسے پوری طرح ڈھانپ دیا۔

عملے کا رکن بھڑکتے شعلوں کو بجھانے کی کوشش میں فرش پر گرا، اور تب کیمرہ سامعین اور ججوں کی طرف گھوم گیا، جو سوال کر رہے تھے کہ کیا وہ جو کچھ دیکھ رہے تھے وہ حقیقی تھا۔ یہ منظر دیکھ کر شو کے جج سائمن کوول نے صدمے میں اپنے ہاتھ چہرے پر رکھ دیے، جب کہ امانڈا ہولڈن چیخ رہی تھیں، اور الیشا ڈکسن سوال کر رہی تھی ‘یہ کیا ہو رہا ہے؟’

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک میں جلسوں کی گہما گہمی عروج پر، ن لیگ کا اتوار کو گجرات میں پاور شوSharm nai atti jalsay karnay k lye in k pass koi leader nai raha. Aik saza yafta aurat ko agay lgia huwa جو غیرت مند ہوئے وہ یقینن جلسے میں نہیں جائے گے یہ عورت بار بار مذہب کارڈ کھیلنے کی کوشش کر رہی ہے اس دو ٹکے کی عورت کا منہ بند کروانے والا کوئی نہیں؟ یہ اب عوام کے ہتھے ہی چڑھیں گے. انشاءالله
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

جان کو خطرہ،ویڈیو ریکارڈکرادی جس میں سب سازشیوں کے نام ہیں:عمران خانسیالکوٹ: (دنیا نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ میرے خلاف بند کمروں کے اندر سازش ہورہی ہے کہ عمران خان کی جان لے لی جائے، اس سازش کا مجھے پہلے سے پتا تھا ، میں نے ایک ویڈیو ریکارڈ کروائی ہے کہ اگر مجھے کچھ ہوا تو یہ ویڈیو پوری قوم کے سامنے آئے گی۔ اس ویڈیو میں سب سازشیوں کے نام ہیں۔ Smart move. May Allah protect him though To acha hy ly li jya jan hmy kya Shame for handler
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کالعدم تنظیم کے ملزم کی سزائے موت عمر قید میں تبدیلسندھ ہائیکورٹ نے کالعدم تنظیم کے کارکن کی سزائے موت کو عمر قید میں تبدیل کر دیا۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سابق آسٹریلوی کرکٹر اینڈریو سائمنڈز کار حادثے میں ہلاک - ایکسپریس اردواینڈریو سائمنڈز کی کار کو حادثہ آسٹریلیا کے شہر ٹاؤنزویل کے قریب پیش آیا 😭🤲😭 Rest in peace Symonds !! You will be remembered as a great all rounder for ever RIP , he was Shahid afridi of Australia 3 in one, the perfect All rounder, very good sportsman, Rest in peace mate ..🌸🌸🌸
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

لاہور میں شادی سے انکار پر 23 سالہ ماڈل قتل - بول نیوزسلیمان نامی نوجوان نے ماڈل گرل کو فوٹو شوٹ کے بہانے ڈیفنس میں بلایا اور اسے گاڑی میں ہی قتل کر دیا، پولیس
ذریعہ: BOLNETWORK - 🏆 9. / 63 مزید پڑھ »

مجھےکچھ ہوا تو عوام انصاف دلائیں گے، عمران خانویڈیو میں جن جن لوگوں کے میں نے نام لیے ہیں عوام نے ان میں سے ایک ایک کو انصاف کے کٹہرے میں کھڑے کرنا ہے، چیئرمین تحریک انصاف عمران خان حکومت جانے پہ سکھ کا سانس لیا ہے غریب عوام نے آپ کے جانے سے تو نوافل ادا کریں گے جو امریکہ کےلئے 80 ہزار مروا سکتے ہیں ان کیلئے 70 سے 80 اور مروانا کوئی بڑی بات نہیں لیکن مسلمان موت سے نہیں ڈرتا انقلاب آئے گا اور ضرور آئے گا انشاءاللہ Nice yes
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »