ذلت اور نوکری جانے کا خوف بڑے انسان کو چھوٹا بنا دیتا ہے عمران خان

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ذلت اور نوکری جانے کا خوف بڑے انسان کو چھوٹا بنا دیتا ہے، عمران خان

خطرے میں ہے، شیشہ لگا لو،انہوں نے کہاکہ مرنے کا ،ذلت کا، رزق میں کمی یا نوکری جانے کا خوف بڑے انسان کو چھوٹا بنا دیتا ہے،جب تک خوف کے بت کو نہیں توڑیں گے ، قوم کو عظیم نہیں بنا سکتے ۔

ملتان میں تحریک انصاف کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہاکہ شاندار استقبال پر ملتان کا دل سے شکریہ،یہ جو انقلاب آرہا ہے انشااللہ ضرور کامیاب ہوگا،نوجوان اور خواتین شرکت نہیں کرتے انقلاب کامیاب نہیں ہوتا۔ انہوں نے کہا کہ میں ہمیشہ دعا کرتا ہوں کہ اللہ تعالیٰ اس قوم کو بیدار کردے،دعا تھی کہ قوم میں اتنا شعور ہو کہ کسی مافیا،کسی سپر پاور کے سامنے سر نہ جھکائے،چور اور ڈاکوﺅں کے سامنے اپنا سر نہ جھکائیں۔

عمران خان نے کہاکہ بار بار پیغام آیا کہ بلٹ پروف شیشہ لگا لو، جان کو خطرہ ہے،میں آرہا تھاتو پیغام آیا کہ آپ کی جان خطرے میں ہے، شیشہ لگا لو،انہوں نے کہاکہ مرنے کا ،ذلت کا، رزق میں کمی یا نوکری جانے کا خوف بڑے انسان کو چھوٹا بنا دیتا ہے،جب تک خوف کے بت کو نہیں توڑیں گے ، قوم کو عظیم نہیں بنا سکتے ،انہوں نے کہاکہ موت سے ڈرنے والے کسی فوجی نے بڑے تمغے نہیں لئے ،جو کرکٹر ہارنے سے ڈرتا ہے اسے کھیلنا نہیں آتا،تیز بولر سے خوف کھانے والا بیٹسمین نہیں...

چیئرمین تحریک انصاف نے کہاکہ کرپٹ اور بزدل حکمرانوں نے ہمیں خوف دلایا ہواہے،سپر پاور کے سامنے گھٹنے ٹیکے، آزادی اور عزت کھوئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Like you Khan sab

تجھ سے بڑا جھوٹا کون ہوگا اللہ اس فتنہ سے بچائے

You the best example of this dialogue.

This example is perfectly fit for you.

Jase aap ghatiya pan pe utar aaye hain

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزارتِ عظمیٰ کو جوتے کی نوک پر رکھتا ہوں عمران خان کا اعلانگوجرانوالہ (ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ان کیلئے وزارت عظمیٰ کی کوئی اہمیت نہیں ہے وہ اسے جوتے کی نوک پر رکھتے ہیں، وہ ایک ھھھھھ وہ لومڑی کی بات ھے کہ انگور کھٹے ھیں اب آپ کو وزیرت عظمی کبھی نہیں ملے گا اسی لئے تو گلی گلی شھر شھر جلسوں میں رو رھے ھو اگر وزارت عظمیٰ کو جوتے کی نوک پر رکھتے تو بےعزت ھو کرسی نہ چھوڑتے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

حکومت کے آگے سمندراورپیچھے عوام کو لے کر میں کھڑا ہوں: عمران خانگجرانوالہ: پاکستان تحریک اںصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے وزیر اعظم شہباز شریف اور مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کو مخاطب کرکے کہا کہ دونوں بھائی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

الیکشن کب ہوں گے؟ حکومت کا عمران خان کو دوٹوک جوابالیکشن کب ہوں گے؟ حکومت کا عمران خان کو دوٹوک جواب arynewsurdu Election2022 ImranKhan بلی کے خواب میں چھچڑے تم کون ہوتی ہو یہ کہنے والی اب عوام کی طاقت بتائے کی کہ کب ہونے ہیں Blkl sheerni 😍😎
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کو کچھ ہوا تو حالات قابو سے باہر ہو جائیں گے: اسد عمرتحریک انصاف کے رہنما اسد عمر نے کہا ہے کہ عمران خان کو کچھ ہوا تو حالات قابو سے باہر ہو جائیں گے اور حالات کو کوئی قابو میں نہیں رکھ سکے گا۔ Hahaha کوکین پینا چھوڑ دے کچھ نیئ ھو گا
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

قاتل، لٹیروں اور منشیات فروشوں کو ہم پر مسلط کردیا گیا ہے، عمران خانقاتل، لٹیروں اور منشیات فروشوں کو ہم پر مسلط کردیا گیا ہے، عمران خان arynewsurdu GujranwalaJalsa ImranKhan ان پی ڈی ایم پر غداری کا مقدمہ درج کیا جائے اور جتنا نقصان ہوا ہے اسکا ازالہ سود سمت واپس کیا جائے ورنہ جائیداد اور بینک ایکاونٹ سیز کیا جائے امپورٹڈ حکومت نامنظور بلکل اس طرح ہے😢😪
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حکومت کے آگے سمندراورپیچھے عوام کو لے کر میں کھڑا ہوں، عمران خان - ایکسپریس اردوشہباز شریف کو بڑا شوق تھا اچکن سلوانے کا، اب قوم کو جواب دیں، سابق وزیراعظم
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »