ذاتی طور پر جانتا ہوں کہ رانا ثناء اللہ عادی مجرم ہيں،فیاض الحسن کا دعویٰ

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تحریک انصاف کے رہنما فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ کوئی شخص کتنا ہی بڑا مجرم ہو لیکن اس کی اہلیہ تو یہی کہتی ہے کہ اس کا شوہر انتہائی شریف ہے، رانا ثنا کی اہلیہ نبیلہ...;

تحریک انصاف کے رہنما فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ کوئی شخص کتنا ہی بڑا مجرم ہو لیکن اس کی اہلیہ تو یہی کہتی ہے کہ اس کا شوہر انتہائی شریف ہے، رانا ثنا کی اہلیہ نبیلہ ثنا اللہ کی بات نہیں مانی جاسکتی ۔

سما سے بات چیت کرتے ہوئے فیاض الحسن نے کہا کہ رانا ثنا کی گرفتاری پر ن لیگ ایسے شور مچارہی ہے جیسے کسی امام مسجد کو منشیات کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا ہو۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Jia

اسکی بہن کو پہلے چھڑتا تھا رانا

Ap sech kaeh rhy hn?

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اے این ایف نے رانا ثنااللہ کو تحویل میں لے لیا - ایکسپریس اردورانا ثنااللہ کو (ن) لیگ کی پارلیمانی ایڈوائزری بورڈ اجلاس کی صدارت کرنا تھی، ذرائع ٹینشن نہ لو سب پھڑے جانڑ گے This is called khoof Alhumdolilah... khan aya tha....
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اے این ایف نے رانا ثنااللہ کو گرفتار کرلیا - ایکسپریس اردوراناثنااللہ کو کس کیس میں گرفتار کیا گیا یہ کچھ دیر بعد بتائیں گے، اے این ایف حکام Waaah👍☺️🥰😍 Selected Government KY Topi Dramay
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

رانا ثنااللہ کی گرفتاری کے پیچھےعمران خان ہے، مریم نواز - ایکسپریس اردورانا ثنااللہ کی گرفتاری کے پیچھےعمران خان ہے، مریم نواز - Tairay peechay kaun hey, Nani Amma? lolzzzzzzzzz Very well said , Imran khan is after every criminal in the country! Proud of my PM Imran khan!!!
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

رانا ثنا ءاللہ کو گرفتار کرنے والوں کے پاس کوئی جواز نہیں ہوگا ، سہیل وڑائچاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) تجزیہ کار سہیل وڑائچ نے کہاہے کہ راناثنا اللہ Lafafa aa gya maidaan me, ho jamaloo... laanat hazar رانا ثناءاللہ کے جارحانہ مزاج کی وجہ سے اسے گرفتار کرنا لازمی ہوگیا تھا اور اپوزیشن پر دباؤ مزید بڑھے گا پھر اکتوبر میں یہ دباؤ حکومت پر منتقل ہوجائے گا Chal oye dangur
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

Bilawal Bhutto Zardari reacts Rana Sanaullah arrested
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

رانا ثناء کی گرفتاری میں وزیر اعظم کا ہاتھ ہے، مریم نوازرانا ثناء کی گرفتاری میں وزیر اعظم کا ہاتھ ہے، مریم نواز تفصيلات جانئے: DailyJang اچھا لطیفہ ہے مگر مجھے ہنسی نہیں آئی
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »