ذاتی مفادات کیلئے بننے والے حکمران اتحاد کا شیرازہ بکھرنے والا ہے: اسلم اقبال

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ذاتی مفادات کیلئے بننے والے حکمران اتحاد کا شیرازہ بکھرنے والا ہے: اسلم اقبال Mianaslamiqbal PTI

اپنے ایک بیان میں سینئر صوبائی وزیر میاں اسلم اقبال کا کہنا تھا کہ اقتدار کے نشے میں پی ڈی ایم کی حکومت کو عوام کی مشکلات دکھائی ہی نہیں دے رہی، امپورٹڈ حکومت مشکل فیصلے کرنے کا مینڈیٹ نہیں رکھتی، عوام کا اعتماد رکھنے والی حکومت ہی مشکل فیصلے کرسکتی ہے۔

میاں اسلم اقبال نے کہا کہ معاشی بد حالی نے امپورٹڈ سرکار کی نااہلی ثابت کر دی ہے، شریف اور زرداری خاندان نے ادارے مضبوط نہیں ہونے دیئے، ادارے مضبوط ہوتے تو یہ دونوں خاندان کبھی قومی وسائل نہ لوٹ سکتے، ذاتی مفادات کے لئے بننے والے حکمران اتحاد کا شیرازہ بکھرنے والا ہے۔ سینئر صوبائی وزیر کا مزید کہنا تھا کہ 27 کلو میٹرپر مسلط 13 جماعتوں کا اتحاد اسلام آباد میں بھی الیکشن سے بھاگ رہا ہے، عمران خان کی مقبولیت سے خوفزدہ چوروں کا ٹولہ عوام کا سامنا نہیں کرسکتا، انتخابات سے ہی سیاسی استحکام آئے گا اور بے یقینی کا خاتمہ ہوگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف اور مریم نواز جنیوا روانہ ہوگئےذرائع کا کہنا ہے کہ نواز شریف کی جنیوا میں چند ذاتی ملاقاتیں متوقع ہیں مزے مزے کی ڈرائنگ اور پینٹنگ دیکھنے کے لئے اس چینل کو سبسکرائب کریں شکریہ My PM Pak inshallah next ہمارے پیسوں سے عیاشیاں ہو رہی ہیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان وہ کریگا جو اس کے ذاتی مفاد میں ہوگا،امریکاامریکا کا کہنا ہے کہ پاکستان وہ کرے گا جو اس کے ذاتی مفاد میں ہوگا، اپنا دفاع کرنا پاکستان کا حق ہے۔ DailyJang Thanks for ur advice.. ap b sath ao Wasa awo gy Tu sai Mtlb ab pakistan aur afghanistan ko war main shamil kerna hai jisi russia aur ukrain ka Do not play the role of DEVIL in two brothers.
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

فیس بک میں 2023 کی پہلی بڑی تبدیلی2023 فیس بک میں بہت بڑی تبدیلی کا سال ثابت ہونے والا ہے۔ پلیز شئیر کریں عوام سے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

طالبان افغان سرزمین کو دہشت گرد حملوں کیلئے لانچنگ پیڈ نہ بننے دیں، امریکا کا مطالبہواشنگٹن : امریکا نے مطالبہ کیا ہے کہ طالبان افغان سرزمین کو دہشت گرد حملوں کیلئے لانچنگ پیڈ نہ بننے دیں اورکئے گئے وعدے پورا کریں۔ اچھا اتنی دور سے بتانے کا شکریہ 🖕 او یہ امریکہ کیا چیز ہے کفار کے بچے فاکستان کا باف هی حرامی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

تاجر نہ مانے تو رات کے اوقات میں بجلی بہت مہنگی کرنا پڑے گی: احسن اقبالسعودی عرب سے پیسے آنے والے ہیں، چین سے قرض رول اوور ہونے والا ہے، پاکستان ڈیفالٹ نہیں کرے گا: روفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی عوام کو اپنے حال بدلنے کی فکر نہیں ورنہ کب کے ملک کو تباہ کرنے والوں کے ایوانوں میں آگ لگ دیتے. 1947ء سے 2022ء تک توشہ خانہ میں صرف ایک گھڑی ہی تھی جو عمران خان نے خرید لی باقی تو سب کچھ میوزیم میں محفوظ ہے 🙏 بیغرتوں اپنے پروٹوکول الاونسز وغیرہ ختم کیوں نہیں کرتے بھاری تنخواہیں اس لئے لیتے ہیں کہ ساری قربانی عوام دے اور تم لوگوں کو لگثری لائف سٹائل ملے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ایم کیو ایم کو اتحاد کے بعد کیا کیا 'فوائد' ملے؟ پیپلز پارٹی نے تفصیلات شیئر کردیںاسلام آباد : پیپلز پارٹی نے ایم کیو ایم کو اتحاد کے بعد ملنے والے فوائد کی تفصیلات شیئر کردی اور کہا کراچی کا ایڈمنسٹریٹر ایم کیو ایم کی سفارش لگایا گیا۔ لوگوں کی طرف سے گالیاں بد دعائیں اور جوتے awam ko kia mila Gand,koora, ganda paani,dakatian, ublta gatar,bekar taleem,kharab road e.t.c ginwata ginwata jagah kam parh jai gi
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »