دیو آنند جو اپنی محبت کی طرح اپنی سیاسی جماعت کو کسی انجام تک نہ پہنچا سکے - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 63 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 29%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دیو آنند: بالی وڈ لیجنڈ جو اپنی محبت کی کہانی کی طرح اپنی سیاسی جماعت کو کسی انجام تک نہ پہنچا سکے

ایمرجنسی کی مخالفت

نہرو کی بیٹی اور بعد میں انڈیا کی وزیر اعظم بننے والی اندرا گاندھی سے بھی دیوآنند کے اچھے تعلقات تھے۔ اس کا بھی ذکر ان کی خود نوشت میں ملتا ہے۔ اس کے باوجود جب جون 1975 میں اندرا گاندھی کے دور حکومت میں ملک میں ایمرجنسی نافذ کی گئی تو دیوآنند ان چند فلمی ہستیوں میں تھے جنھوں نے اس کی مخالفت کی تھی اور اس کا انھیں خمیازہ بھی بھگتنا پڑا تھا۔بالی دڈ فلم انڈسٹری کے ستاروں کی سیاسی زندگی پر کتاب لکھنے والے سینیئر صحافی اور ’نیتا، ابھینیتا: بالی وڈ سٹار پاور ان انڈین پالیٹکس‘ کے مصنف رشید قدوائی نے...

اس وقت کے وزیرِ اطلاعات و نشریات ودا چرن شکلا اور اداکارہ نرگس نے انھیں منانے کی کوشش بھی کی کہ وہ حکومت اور ایمرجنسی کے خلاف نہ بولیں، پر وہ تیار نہیں ہوئے۔ ان کو قریب سے جاننے والے اور معروف فلم جرنلسٹ راج کمار کیسوانی بھی قدوائی کی باتوں سے اتفاق کرتے ہیں۔ کیسوانی نے مجھے بتایا کہ ’اصل میں سیاست سے خود ذاتی طور پر انھیں کچھ نہیں چاہیے تھا، وہ ایک جذبے کے تحت یہ سب کر رہے تھے۔‘

ستمبر 1979 میں ممبئی کے تاج ہوٹل میں ہونے والے اس لانچ اور پریس کانفرنس کے موقع پر راج کمار کیسوانی وہاں موجود تھے۔ ان کے مطابق انڈیا کی سیاسی تاریخ میں یہ ایک عجیب لیکن حقیقی واقعہ تھا جب کسی ایک سپر سٹار نے اپنی سیاسی پارٹی لانچ کی تھی۔ دیو آنند اور اُن کے ساتھیوں نے اس موقع پر بدعنوان اور لالچی سیاست دانوں کے خلاف ’کروسیڈ‘ کا اعلان کیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Dev Anand was a noble/respected person and always loved his village and government Lahore.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیرتعلیم سندھ سعید غنی نے تعلیمی اداروں کی انتظامیہ کو وارننگ دیوزیرتعلیم سندھ سعید غنی نے تعلیمی اداروں کی انتظامیہ کو وارننگ دی Sindh SindhGovt Karachi EducationMinister SaeedGhani CoronaSOPs Warning EducationalInstitutions Pakistan SaeedGhani1 SindhCMHouse MuradAliShahPPP AzraPechuho ndmapk Asad_Umar
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اسلام آباد میں پانچ دن - ایکسپریس اردوسب لوگ اپنی سیاسی وابستگیوں سے قطع نظر آج بھی ایک دوسرے کی بات کھلے دل سے سنتے اور سمجھتے ہیں۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بھارتی فوج نے پلوامہ میں ایک نوجوان کو شہید کردیابھارت کے غیرقانونی زیرقبضہ جمو ں وکشمیرمیں بھارتی فوج نے اپنی تازہ ریاستی دہشت گردی کی کارروائی میں آج (جمعرات) ضلع پلوامہ میں ایک نوجوان کو شہید کردیا۔بھارتی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی فوج نے پلوامہ میں ایک نوجوان کو شہید کردیابھارت کے غیرقانونی زیرقبضہ جمو ں وکشمیرمیں بھارتی فوج نے اپنی تازہ ریاستی دہشت گردی کی کارروائی میں آج (جمعرات) ضلع پلوامہ میں ایک نوجوان کو شہید کردیا۔بھارتی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ایسرا بیلگیچ کے نئے ڈرامے کی تصاویر بھی مقبولاپنے ایک اور ڈراما ’رامو‘ کی شوٹنگ کے دوران دلفریب سفید رنگ کا لباس زیب تن کیے ایسرا نے اپنی ایک تصویر شیئر کی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ePaper News Sep 25, 2020, لاہور, Page 1,اعلیٰ تعلیم کو عوام کی دہلیز تک پہنچانے کا خواب پورا کرینگے: عثمان بزدار CMPunjab UsmanBuzdar Session LocalGovernment MoIB_Official pid_gov PTIofficial UsmanAKBuzdar GOPunjabPK MoIB_Official pid_gov PTIofficial UsmanAKBuzdar GOPunjabPK سر میری فریاد بھی سنیں پلیز ۔حال ہی میں گاوں چک سادہ سیالکوٹ میں سوہی گیس پاہپ واہرینگ ہوہی ہے ٹھیکیدار نے اس کام میں کرپشن کی ہے ۔میں ثبوت مہیا کر سکتا ہوں ۔میں نے محکمہ سوہی گیس کو متعلہ کیا مگر انھوں نے کوہی کارواہی نہیں کی۔ اس کریپشن کی وجہ سے کافی گلیوں میں واہرینگ نہیں ہوہی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »