دیار غیر میں عید کی خوشیاں

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

چین میں تقریباً پانچ سالہ قیام کے دوران متعدد مرتبہ یہ مواقع ملے کہ یہاں مختلف صوبوں کے دورے کیے جائیں اور اکثر ایسا ہوا کہ پاکستانی تہواروں مثلاً عیدین یا

پھر قومی دنوں کی مناسبت سے جانے کا اتفاق ہوا۔چودہ اگست ،تیئیس مارچ ، عیدین ،رمضان المبارک کے دوران چین کے مختلف حصوں میں جانے کا ایک فائدہ تو یہ ہوا کہ یہاں قیام پزیر پاکستانیوں کے حالات زندگی سے واقفیت ملی ، دوسرا چین سے متعلق اکثر مغربی حلقوں میں پائے جانے والے غلط تاثر کے حوالے سے بھی حقائق کو قریب سے سمجھنے کا موقع ملا۔رواں برس دفتری مصروفیات کے باعث عید الفطر چین کے تاریخی شہر شی آن میں منانے کا ایک شاندار اور یادگار موقع ملا۔ شی آن چین کا ایک قدیم شہر ہے اور ماضی میں تقریباً ایک ہزار...

نماز عید کی ادائیگی کے بعد کوشش کی کہ شی آن میں موجود پاکستانی کمیونٹی سے ملاقات کی جائے۔ چین میں قیام پزیر پاکستانیوں کی ایک بڑی تعداد طلباء پر مشتمل ہے اور تیس ہزار سے زائد پاکستانی طلباء اس وقت دارالحکومت بیجنگ سمیت دیگر چینی شہروں کی جامعات میں زیرتعلیم ہیں۔سلک روڈ کانفرنس کے سلسلے میں بیجنگ سے شی آن آنا پڑا تو وقت کی کمی کے باعث شی آن میں موجود پاکستانیوں سے پہلے رابطہ نہ ہو سکا۔ یہاں پہنچنے کے بعد کوشش کی کہ چینی سوشل میڈیا وی چیٹ کے ذریعے پاکستانی ہم وطن تلاش کیے جائیں مگر کوئی خاطر...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔