دہشت گردی اور منظم جرائم تمام ملکوں کے لیے خطرہ ہیں، شاہ محمود قریشی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دہشت گردی اور منظم جرائم تمام ملکوں کے لیے خطرہ ہیں، شاہ محمود قریشی مزید پڑھیں:

انہوں نے کہا کہ پاکستان لوگوں کوغیرقانونی طور پر رکھنے کی مذمت کرتا ہے، جنوبی ایشیا میں غربت، علاج اور سہولتوں کا فقدان ہے، جنوبی ایشیا میں امن اس وقت آئے گا جب تصادم کی جگہ تعاون کی فضا ہوگی۔

شاہ محمود قریشی نے کہا کہ غربت، جہالت اور پسماندگی دنیا کے سنگین مسائل ہیں، سیاسی مفادات ان مسائل کو مزید گھمبیر کررہے ہیں۔وزیر خارجہ نے کہا کہ ہمارے خطے میں داعش بڑا سیکیورٹی خطرہ ہے، داعش غیرملکی دہشت گردوں کے باعث مضبوط ہورہا ہے، خطے میں امن اور استحکام کے لیے پاکستان ہر قسم کے تعاون کے لیے تیار ہے۔

انہوں نے کہا کہ دہشت گردی اور منظم جرائم کے خلاف تعاون میکنزم کو استعمال کرنا اہم ہے، تمام خطروں سے نکلنے کے لیے عالمی اور علاقائی تعاون ضروری ہے۔ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ ایس سی او کے ملکوں کو دہشت گردی سے نمٹنے کا وسیع تجربہ ہے، پاکستان دہشت گردی کے خلاف تمام اقدامات کے لیے تیار ہے، اقوام متحدہ اور دیگر تنظیموں کو بھی آگے آنا ہوگا، خطرات سے نمٹنے کے لیے عالمی تعاون ناگزیر ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مقبوضہ وادی میں ریاستی دہشت گردی کا تخلیق کار مودی ہے:وزیراعظممقبوضہ وادی میں ریاستی دہشت گردی کا تخلیق کار مودی ہے:وزیراعظم Pakistan PMImranKhan PMIKInUSA OIC UnitedNations OccupiedKashmir IndianPMModi ImranKhanPTI PMOIndia UNHumanRights UN ForeignOfficePk
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

امریکا جس ملک میں گیا وہاں دہشت گردی پھیلی: حسن روحانیits true Right No doubt
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

انسداد دہشت گردی کی عدالت نے وسیم اختر کا پاسپورٹ واپس کر دیاکراچی : انسداد دہشت گردی کی عدالت نے مئیر کراچی وسیم اختر کا پاسپورٹ واپس کر دیا ، مئیر کراچی کے وکیل نے پاسپورٹ واپس کرنے کی درخواست کی تھی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دہشت گردی کا مذہب سے کوئی تعلق نہیں، وزیراعظم عمران خان - ایکسپریس اردونفرت انگیز تقاریر اور اسلامو فوبیا کےخاتمے کے لیے مؤثراقدامات کی ضرورت ہے، وزیراعظم
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مذہب کا دہشت گردی سے کوئی تعلق نہیں ہے, نفرت انگیز تقاریر اور اسلامو فوبیا کےخاتمے کے لیے مؤثراقدامات کی ضرورت ہے: وزیراعظم عمران خانمذہب کا دہشت گردی سے کوئی تعلق نہیں ہے, نفرت انگیز تقاریر اور اسلامو فوبیا کےخاتمے کے لیے مؤثراقدامات کی ضرورت ہے: وزیراعظم عمران خان PMImranKhan pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

مذہب کا دہشت گردی سے کوئی تعلق نہیں ہے :عمران خان،پوری دنیا میں مسلمان نفرت انگیز تقاریر سے سب سے زیادہ متاثر ہیں: ترک صدر طیب اردوانمذہب کا دہشت گردی سے کوئی تعلق نہیں ہے :عمران خان،پوری دنیا میں مسلمان نفرت انگیز تقاریر سے سب سے زیادہ متاثر ہیں: ترک صدر طیب اردوان ImranKhanPTI pid_gov RTErdogan ManOfPeaceImranKhan UNGA2019
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »