دہشت گردی: مائنڈ سیٹ میں تبدیلی کی ضرورت

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 102 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 44%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پڑھیئے ڈاکٹر رشید احمد خان کا مکمل کالم: RoznamaDunya DunyaColumns

ایک کہاوت ہے کہ نئے مسائل کو پرانے طریقے سے حل نہیں کیا جا سکتا لیکن پاکستان میں دہشت گردی کی نئی لہر سے نمٹنے کے لیے اب تک جو اقدامات کیے گئے ہیں‘ وہ ثابت کرتے ہیں کہ ملک کے اربابِ بست و کشاد اس کہاوت میں پنہاں حکمت پر یقین نہیں رکھتے۔

افغانستان میں جنگ ختم ہونے کے بعد کالعدم ٹی ٹی پی کی طرف سے نہ صرف صوبہ خیبر پختونخوا بلکہ ملک کے دیگر حصوں میں بھی دہشت گردی کی جن کارروائیوں کا ارتکاب کیا گیا ہے‘ ان کے جواب میں ہماری حکومت نے جو حکمت عملی اپنائی ہے‘ وہ گزشتہ تقریباً دو دہائیوں سے آزمائی جانے والی حکمت عملی سے مختلف نہیں اور اس کے نتائج ہمارے سامنے ہیں۔ ہماری حکومتوں کی طرف سے یہ دعویٰ تو کیا جاتا رہا ہے کہ دہشت گردوں کی کمر توڑ دی گئی اور دہشت گردی کا قلع قمع کر دیا گیا ہے لیکن حقیقت یہ ہے کہ دسمبر 2014ء میں آرمی پبلک سکول...

افغانستان میں جنگ ختم ہونے کے بعد کالعدم ٹی ٹی پی کے دہشت گردوں نے پاکستان کے شمالی قبائلی علاقوں میں داخل ہو کر سکیورٹی فورسز اور پولیس چیک پوسٹوں پر جو حملے کیے‘ ان میں ان دونوں مہارتوں کے استعمال کا واضح ثبوت ملتا ہے۔ اس کا اعتراف خیبر پختونخوا کے سابقہ انسپکٹر جنرل پولیس نے بھی کیا تھا۔ ان کے مقابلے میں صوبے کی پولیس ہے جو نہ تو جدید ہتھیاروں سے لیس ہے اور نہ ہی اسے دہشت گردی کے خلاف لڑنے کی مناسب تربیت دی گئی ہے۔ 2014ء کے سانحے کے بعد نیشنل ایکشن پلان میں جن اقدامات پر زور دیا گیا تھا‘ ان...

وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے ایک بیان میں اس سنگین غفلت کی طرف ملک کے چاروں صوبوں کی توجہ دلائی ہے کہ وہ دہشت گردی کی اس لہر کو دبانے کے لیے تمام ضروری اقدامات کریں۔ اس کے ساتھ انہوں نے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کو بھی ہدایت کی ہے کہ وہ تمام صوبائی حکومتوں سے بات کریں تاکہ دہشت گردوں کے ممکنہ حملوں کو روکنے کے لیے مرکز اور صوبائی حکومتوں کے درمیان تعاون کو مضبوط کیا جا سکے۔ وزیراعظم کا یہ فیصلہ ایک درست اقدام ہے کیونکہ صوبے مرکز کی اعانت کے بغیر دہشت گردی کا مقابلہ نہیں کر سکتے اور اب جبکہ...

گزشتہ برس نومبر کے آخری دنوں میں کالعدم ٹی ٹی پی نے حکومت پاکستان کے ساتھ جاری مذاکرات کے تعطل کے دوران جنگ بندی کو ختم کرکے اپنے اراکین کو ملک کے تمام حصوں میں دہشت گردی کی کارروائیوں کا حکم دیا تھا۔ ٹی ٹی پی کے اس اعلان کے تحت اب اس کی کارروائیاں قبائلی علاقوں یا خیبر پختونخوا تک محدود نہیں رہیں بلکہ ان کا دائرہ دیگر صوبوں تک بھی پھیل چکا ہے۔ ہماری سکیورٹی فورسز اور پولیس بھی پوری طرح چوکنا ہے اور قبائلی علاقوں کے علاوہ دیگر علاقوں سے بھی کائونٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ کے اہلکار دہشت گردوں کو...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سماجی کارکن گلالئی اسماعیل کے والدین کیخلاف بغاوت کے مقدمے کا فیصلہ آگیاپشاور (ویب ڈیسک) پشاور میں انسداد دہشت گردی کی عدالت نے سماجی کارکن گلالئی اسماعیل کے والدین کو محکمہ انسداد دہشت گردی کی جانب سے بغاوت، دہشت گردی کی مالی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اے ٹی سی نے عدم حاضری پر عمران خان کی ضمانت خارج کردیانسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد الیکشن کمیشن کے فیصلے کے بعد احتجاج اور ہنگامہ آرائی کیس عمران خان کی عبوری ضمانت عدم پیشی پر مسترد انسداد دہشت گردی کے جج
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

انسداد دہشت گردی کی عدالت نے عمران خان کی عبوری ضمانت خارج کردی03:05 PM, 15 Feb, 2023, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: الیکشن کمیشن کے باہر احتجاج کے کیس میں بھی بڑی پیش رفت  سامنے آئی ہے عدالت نے عمران خان کی عبوری اسلام آباد ہائی کورٹ نے بینکنگ کورٹ کو عمران خان کی درخواست ضمانت پر 22 فروری تک فیصلہ سنانے سے روک دیا لعنت اس کے چہرے پر واضع نظر آرہی ہے، ✋
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

وفاق میں نگران حکومت کے بغیر 2 صوبائی اسمبلیوں کے الیکشن متنازع ہوسکتے ہیں: رانا ثناالیکشن میں ہار کی صورت میں عمران خان ہم پر الزام لگائیں گےکہ نگران سیٹ اپ نہیں تھا اور انہوں نےاثرو رسوخ استعمال کیا، وفاقی وزیر داخلہ dhondo dhondo mil kr achay say bahanay dhondo GO FOR ELECTION OF WHOLE PAKISTAN. WHATS THE ISSUE ٹھیک بات جب خان سیٹیں جیت لیتا ہے تو وہ پھر بھی کہتا ہے کہ ہمارے ساتھ دھاندلی ہوئ ورنہ ہم اس سے زیادہ ووٹ لیتے تو جب ہارے گا تو کون گارنٹی دیگا کہ وہ نتائج تسلیم کرینگے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی کنگز میں انجرڈ ہونے کے بعد میر حمزہ کی جگہ کس نے لی؟پی ایس ایل کی ایونٹ ٹیکنیکل کمیٹی نے کراچی کنگز کے اسکواڈ میں تبدیلی کی منظوری دیدی۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کالاباغ میں سی ٹی ڈی کی ٹیم پر حملہ، جوابی فائرنگ میں کالعدم ٹی ٹی پی کا اہم کمانڈر ہلاک - ایکسپریس اردوکالا باغ میں دہشت گردوں نے ٹیم پر حملہ کیا، بیس منٹ تک دو طرفہ فائرنگ کا تبادلہ ہوا، دو دہشت گرد فرار ہوگئے، ترجمان
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »