دہشت گرد بزدلانہ کاروائیوں سے سکیورٹی فوسز کے حوصلے پست نہیں کرسکتے۔ وزیر داخلہ

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دہشت گرد بزدلانہ کاروائیوں سے سکیورٹی فوسز کے حوصلے پست نہیں کرسکتے۔ وزیر داخلہ ShkhRasheed GovtofPakistan MoIB_Official Terrorists Demoralize SecurityForces

فورسزکا آپریشن جاری رہے گا، دہشت گرد بزدلانہ کاروائیوں سے سکیورٹی فوسز کے حوصلے پست نہیں کرسکتے۔پیر کو یہاں وزارت داخلہ کی جانب سے جاری مذمتی بیان میں وفاقی وزیر نے دہشت گردوں کی کارروائی میں ایف سی بلوچستان کے 4 اہلکاروں کی شہادت کے واقعے پر دکھ اور شہدا کے لواحقین سے ہمدردی کا اظہار کیا۔انہوں نے

کہا کہ دہشت گردی کا واقعہ اانتہائی افسوسناک ہے، بلوچستان پاکستان کی ترقی کا ضامن ہے۔وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ ملک دشمن عناصر نے صوبے کو ٹارگٹ کر رکھا ہے۔ اس طرح کی بزدلانہ کاروائیوں سے سکیورٹی فوسز کے حوصلے پست نہیں کئے جا سکتے، ملک میں آخری دہشت گرد کی موجودگی تک سکیورٹی فورسزکا آپریشن جاری رہے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کینیڈا: پاکستانی خاندان کے قتل کے مقدمے میں دہشت گردی کی دفعات شاملکینیڈا: پاکستانی خاندان کے قتل کے مقدمے میں دہشت گردی کی دفعات شامل ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کوئٹہ میں دہشت گردوں کی بچھائی بارودی سرنگ کے دھماکے میں ایف سی بلوچستان کے 4 ‏اہلکار شہیدپاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق ایف سی کے 4 اہلکار دہشت گردوں کی ‏بچھائی بارودی سرنگ کاشکار ہوگئے، واقعے میں ایف سی کے 4 اہلکار شہید
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کوئٹہ میں دہشت گردوں کی بچھائی بارودی سرنگ کے دھماکے میں ایف سی بلوچستان کے 4 ‏اہلکار شہید ہوگئےکوئٹہ میں دہشت گردوں کی بچھائی بارودی سرنگ کے دھماکے میں ایف سی بلوچستان کے 4 اہلکار شہید ہوگئے Quetta Terrorists LandmineBlast FCBalochistanPersonnel Martyred
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کینیڈا میں پاکستانی فیملی قتل کیس، مقدمے میں دہشت گردی دفعات شاملگزشتہ دنوں فزیو تھراپسٹ سلمان، ان کی والدہ، بیوی اور بیٹی کو ایک دہشت گرد نے ٹرک سے کچل دیا تھا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستانی نژاد مسلمان خاندان پر ٹرک سے حملے کے ملزم پر دہشت گردی کا مقدمہ - BBC News اردوپولیس کا الزام ہے کہ کینیڈا کے صوبے اونٹاریو کے شہر لندن میں راہ چلتے ہوئے ایک ہی خاندان کے چار افراد کا قتل ملزم نے جان بوجھ کر اور منصوبہ بندی کے تحت کیا ہے۔ مسئلہ یہ ہے کہ پھانسی نہیں ھو گا مقدمہ چاہیے جو مرضی بنا جائیں پلیز بیک تصویر چنیج کرہں نماز جنازہ میں سجدہ نہیں ہوتا۔ اسلامو فوبیا مغربی ممالک میں بڑھ رہا ہے جب میں ایسے ظلم دیکھتا یا سنتا ہوں تو مجھے یہودی یاد آتے ہیں جو کچھ مغرب نے یہودیوں کے ساتھ کیا تھا گواہی کے لیے ہٹلر اکیلے نے نہیں کیا تھا پورے یورپ نے یہودیوں کی نسل کشی کی تھی
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پاکستانیوں کا وہ عظیم کام جس کی مثال مغرب میں بھی کم ملتی ہے وزیر اعظم نے بتا دیااسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر اعظم کی زیر صدارت کورونا ویکسی نیشن مہم سے متعلق اجلاس ہوا جس میں وزیر داخلہ شیخ رشید ، وفاقی وزیر اسد عمر ، حماد چندہ دیتے ہیں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »