دھندکے باعث امریکی ریاست ورجینیا میں 60 سے زائد گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دھندکے باعث امریکی ریاست ورجینیا میں 60 سے زائد گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں US Virginia MotorwayCrash MoreThan60Vehicles FoggyWeather

ٹکرا گئیں ، ورجینیا میں ایک موٹروے پر 60 سے زیادہ گاڑیوں کے تصادم کے سبب تقریباً 50 افراد زخمی ہوگئے جبکہ گاڑیاں ڈھیر کی صورت میں جمع ہوگئیں۔دو زخمی افراد کی حالت نازک بتائی جا رہی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق واقعہ ولیمزبرگ شہر کے قریبب انٹرسٹیٹ ہائی وے 64 پر آیا اور حکام کے مطابق اس کے بارے میں مزید تحقیقات کی جا رہی ہیں۔پولیس کا کہنا تھا کہ حادثہ ممکنہ طور پر برفیلے اور دھند آلود موسم کی وجہ

سے پیش آیا۔تباہ ہونے والی گاڑیوں کو ہٹانے اور سڑک کو دوبارہ ٹریفک کے لیے کھولنے میں کئی گھنٹوں کا وقت لگا۔ٹرک ڈرائیور ایوان لیوی نے بتایا کہ انھوں نے آگے گہری دھند دیکھی تو اپنی رفتار گھٹا کر خطرے کی بتیاں جلا دیں۔ اگلی چیز جو میں نے دیکھی وہ یہ کہ گاڑیاں ایک دوسرے کے اوپر چڑھتی جا رہی تھی۔ان کی اہلیہ جو دوسری گاڑی میں سفر کر رہی تھیں، انھیں بھی یہ حادثہ پیش آیا مگر انھیں سنگین چوٹیں نہیں آئیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکی ریاست شکاگو میں فائرنگ،13 افراد زخمی13 افراد زخمی، 4 کی حالت تشیوشناک ويڈيو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

امریکی ریاست لاس ویگاس کے اپارٹمنٹ میں خوفناک آتشزدگی، 6 ہلاکامریکی ریاست لاس ویگاس کے اپارٹمنٹ میں خوفناک آتشزدگی، 6 ہلاک US Apartments LasVegas Fire People Killed
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

امریکی ریاست شکاگو میں فائرنگ،13 افراد زخمی،دوافرادگرفتارامریکی ریاست شکاگو میں فائرنگ،13 افراد زخمی،دوافرادگرفتار US Chicago Firing 13People Injured Arrested
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

دھند کے باعث 60 سے زائد گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیںامریکہ کی ریاست ورجینیا میں ایک موٹروے پر تصادم کے باعث تقریباً 50 افراد زخمی ہوگئے جبکہ کئی گاڑیاں دوسری کاروں کے اوپر چڑھ گئیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پنجاب بھر میں شدید سردی کی لہر ،دھند کے باعث حد نگاہ کماہم پیشگوئی کردی گئی۔۔۔۔ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

امریکی ریاست شکاگو کے گھر میں سالگرہ کی تقریب کے دوران فائرنگ کا واقعہ پیش آیا جس کے نتیجے میں 13 افراد زخمی ہوئے جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا۔امریکی ریاست شکاگو کے گھر میں سالگرہ کی تقریب کے دوران فائرنگ کا واقعہ پیش آیا Read News USA Chicago shooting
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »