دھمکیاں نظر انداز، ایران نے زیادہ یورینیم افزودگی شروع کردی

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دھمکیاں نظر انداز، ایران نے زیادہ یورینیم افزودگی شروع کردی Iran Uranium Threats USA

کانفرنس کرتے ہوئے ایرانی نائب وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ معاہدے کی پاسداری کرنا چاہتے ہیں لیکن یورپی ممالک وعدے پورے نہیں کر رہے۔ایرانی نائب وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا کہ ایسا کرنے کا مقصد بوشیشر پاور پلانٹ کے لیے ایندھن کی فراہمی ہوگا۔ ایران یورینیم کو 3.

67 فیصد ارتکاز کے لیول پر افزودہ کرنا شروع کر رہا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ اگر معاہدے کے باقی فریقین چین، فرانس، جرمنی، روس اور برطانیہ نے اپنے وعدے کے مطابق ایران کو امریکی پابندیوں سے بچانے کے لیے کچھ نہ کیا تو ایران ہر دو ماہ بعد اپنی کمٹمنٹ سے پیچھے ہٹتا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایران کا یورینیم افزودگی میں اضافے کا اعلانبولٹن نے ایران کو ہدف تنقید بناتے ہوئے کہا کہ یورینیم افزدوگی میں اضافے کا اعتراف اس بات کا ثبوت ہے کہ تہران جوہری ہتھیاروں کی تیاری کےلئے بے لگام ہوتا جا رہا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایران کا یورینیم افزودگی میں اضافہ خطرناک ہوگا‘فرانسیسی صدرفرانسیسی صدر نے جوہری معاہدے سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایران 15 جولائی کو جوہری معاہدے میں شامل تمام فریقین کے درمیان مذاکرات کے لیے حالات سازگار بنانے کےلئے اقدامات کریں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایران کا یورینیم افزودہ کرنے کی مخصوص حد سے دوبارہ تجاوز کرنے کا اعلانایران کا یورینیم افزودہ کرنے کی مخصوص حد سے دوبارہ تجاوز کرنے کا اعلان مزید تفصیلات کے لئے لنک پر کلک کریں : ARYNewsUrdu Iran 😳😳😳😳
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایران کا یورینیم افزودگی کی حد سے تجاوز کرنے کا نیا اعلان - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

روہت شرما نے سب سے زیادہ سنچریاں بنانے کا اعزاز اپنے نام کرلیامزید تفصیلات کے لئے لنک پر کلک کریں : ARYNewsUrdu RohitSharma
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شکیب الحسن ورلڈکپ کے کامیاب ترین آل راؤنڈر بن گئےشکیب الحسن ورلڈکپ کے کامیاب ترین آل راؤنڈر بن گئے مزید تفصیلات کے لئے لنک پر کلک کریں : ARYNewsUrdu Shakeebulhassan CWC19 PAKvsBN
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »