دھمال ہونے والا ہے

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

یہ تو ہم سب بھانپ چکے ہیں کہ 17جولائی یعنی کل‘ جو بیس صوبائی حلقوں کے انتخابات پانچ دریاؤں کی دھرتی میں ہونے والے ہیں‘ غیرمعمولی اہمیت کے حامل ہیں۔ پڑھیئے ایاز امیر کا مکمل کالم: RoznamaDunya DunyaColumns

یہ تو ہم سب بھانپ چکے ہیں کہ 17جولائی یعنی کل‘ جو بیس صوبائی حلقوں کے انتخابات پانچ دریاؤں کی دھرتی میں ہونے والے ہیں‘ غیرمعمولی اہمیت کے حامل ہیں۔ ہر دو صورت میں بھونچال کا اندیشہ ہے۔ جیسے توقع کی جا رہی ہے‘ عمران خان میدان مارتا ہے تو موجودہ لایا گیا بندوبست نیچے سے لے کر اوپر تک ہل جائے گا۔ اگر عمران خان ہارتا یا ہرایا جاتا ہے تو پھر اندیشہ ہے کہ ملک میں ایسا طوفان اُٹھے گا کہ کچھ سنبھالا نہ جا سکے...

جہاں عمران خان کے پاس اتنا کچھ کہنے کیلئے ہے‘ بیچاری لائی گئی حکومت کے پاس کچھ بھی نہیں۔ ملکی صورتحال اس نہج تک پہنچ چکی ہے کہ بچہ بچہ جانتا ہے کہ عمران خان کی حکومت کیسے ہٹی اور کس نے ہٹایا۔ ابہام اور چھپاندرہ رہ نہیں گیا۔ ہرچیز واضح ہو چکی ہے۔ تھوڑی سیاسی سوجھ بوجھ رکھنے والے بھی سمجھ چکے ہیں کہ یہ حکومت اپنے پاؤں پر نہیں کھڑی‘ سہاروں کی محتاج ہے۔ میں تو ٹویٹر وغیر ہ کو اتنا دیکھتا نہیں لیکن جو لوگ اس بارے میں جانکاری رکھتے ہیں وہ جب بتاتے ہیں کہ ٹویٹر اور دیگر سوشل میڈیا کے پلیٹ فارموں پر...

شہباز شریف وغیرہ نے ٹھیک کیا۔ انہیں تھپکی دی گئی تو یہ استعمال ہونے کیلئے فوراً تیار ہو گئے کیونکہ ان کے اپنے مفادات تھے اور وہ پورے ہوتے دیکھ کر اسی میں شاید خوش ہوں۔ نیب قانون بدل دیا گیا ہے اور ان کے خلاف کرپشن کیسز بھی کمزور پڑ چکے ہیں۔ ان کیلئے یہی کافی ہے۔ صحیح معنوں میں پریشان تو لانے والے ہیں۔ عوامی ردِعمل کا انہیں ذرہ برابر ادراک نہ تھا۔ یہ تو سمجھے ہوئے تھے عمران خان کو ہٹایا جائے گا تو سب کچھ اُن کی مٹھی میں ہوگا۔ ایسا ہوا نہیں۔ ساری اپوزیشن پارٹیاں اور فیصلہ ساز ایک ساتھ کھڑے ہیں...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

سر ، یہ کل دھندلا کریں گے اور اس کے ردعمل میں اگر حالات خراب ہوۓ تو پھر کشمیر کا بارڈر گرم کر دیا جاۓ گا ان کی کل اوقات یہی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

او لیول کے طالبعلم کے ڈکیتی میں ملوث ہونے کا انکشافکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز ٹو میں پولیس نے ملزمان کی موجودگی کی اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے ملزمان کو گرفتارکیا ، جن میں سے ایک
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سپر ہائی وے سے لڑکیوں کے غائب ہونے کا معاملہ، اغوا کے شواہد نہیں ملےا یک دو روز کے دوران جمالی پل کی کچی آبادی میں کسی لڑکی کے ساتھ اغوا کا ایسا کوئی واقعہ پیش نہیں آیا ، پولیس یہاں سرے عام ایک mpa کی گاڑی ایک پولیس کانسٹیبل کو نیچے دیکر کچل دیتی ہے اسے ناکافی خواہد کہہ کر mpa کو بری کر دیا جاتا ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سشمتا سین کے والد بیٹی کے للت مودی کے ساتھ تعلق سے بے خبر
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اسد کھوکھر کے بھائی کو قتل کرنے والا ملزم جیل میں جاں بحق05:52 PM, 15 Jul, 2022, متفرق خبریں, جرم وانصاف, لاہور: سابق صوبائی وزیر اسد کھوکھر کے بھائی کو قتل کرنے والے ملزم جیل میں جاں بحق ہوگیا ہے۔  نیو نیوز
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

لڑکیوں کے اغوا کی جھوٹی خبریں پھیلانے والا پیر لا تعداد مقدمات میں ملوث نکلادوسرا رانا ثناءاللہ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اٹلی کے وزیراعظم ماریو دراغی کا مستعفی ہونے کا فیصلہHamaray ha PM ke kursay pay log mar rahai hai udar khud estifa deya jata hay کوئی سائیفر آیا ھے وھاں پر بھی امریکہ سے۔۔۔؟؟ ہمارا کب ہوگا مستعفی جھوٹ کا پلندہ بلکہ اب اس کو دنیا سے مستعفی ہونا چاہیے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »