دھرنے کیلئے PTI کی NOC کی درخواست نمٹا دی گئی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کی جلسے اور دھرنے کے لیے این او سی کی درخواست نمٹا دی۔ DailyJang

عدالتِ عالیہ نے تحریکِ انصاف کی جانب سے جلسے اور دھرنے کے لیے این او سی کی درخواست واپس لیے جانے پر نمٹائی ہے۔

دھرنے اور جلسے کے این او سی کے حصول کے لیے پی ٹی آئی رہنما علی نواز اعوان نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی تھی۔ گزشتہ سماعت میں اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کو جلسے کے این او سی کے لیے انتظامیہ کو نئی درخواست دینے کی ہدایت کی تھی۔عدالتِ عالیہ میں چیف جسٹس عامر فاروق نے سماعت کرتے ہوئے ریمارکس دیے تھے کہ عدالت کوئی مقام تجویز نہیں کر سکتی، پی ٹی آئی اسلام آباد میں جلسے کی تاریخ اور وقت سےآگاہ کرکے انتظامیہ سے اجازت لے۔

عدالتِ عالیہ میں مقامی تاجروں کی پی ٹی آئی دھرنے کے باعث راستوں کی بندش کے خلاف درخواست پر بھی سماعت ہوئی تھی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے پی ٹی آئی کے علی نواز اعوان اور مقامی تاجروں کی درخواستوں کو یکجا کر کے سماعت کی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ٹی آئی نے فیض آباد کے مقام پر دھرنے کیلئے درخواست انتظامیہ کو جمع کرادیپی ٹی آئی نے فیض آباد کے مقام پر دھرنے کیلئے درخواست انتظامیہ کو جمع کرادی پھر سے یوتھیے پیدا کرنے کی اجازت مانگ رہے ہیں آخر کب تک اس گھٹیا پارٹی کو سرےعام اس بےحیائی کی اجازت ملتی رہے گی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اوگرا نےگیس قیمت میں96 فیصد اضافےکی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیاسوئی سدرن کی درخواست میں گیس کی اوسط قیمت692روپے93پیسے سے بڑھا کر 1360 روپے فی ایم ایم بی ٹی یومقرر کرنے کی درخواست کی گئی ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی نے راولپنڈی میں پُرامن دھرنے کی درخواست دیدیپی ٹی آئی رہنماؤں نے پولیس اور انتظامیہ سے 3 گھنٹے طویل ملاقات کی، جس میں پولیس، ضلعی انتظامیہ نے بریفنگ دی تفصیلات جانیے: PTIOfficial PTILongMarch imrankhanPTI پی ٹی آئی اور ARY کا یہ پرانہ طریقہ واردات ہے جھوٹ اور پروپگینڈا کرنا چور کی دھاڑی میں تنکا یہ ARY فراڈ سٹوری چلا کر اصل قاتلوں سے توجہ ہٹانا چاہتا سچ سامنے لانے کے لئے ہمیں بھر پور جواب دینا ہے مطالبہ ہے سلمان اقبال اور اس کے ساتھیوں کو فوری طور پر گرفتا کریں
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بیٹی کی منگنی پر عامر خان کے ڈانس کی ویڈیو وائرلبھارتی میڈیاکے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر عامر خان کی ڈانس ویڈیو شیئر کی گئی ہے مزیدپڑھیں :
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

یوٹیلٹی اسٹور، 50 ہزار ٹن چینی کی خریداری کا فیصلہ - ایکسپریس اردویوٹیلٹی اسٹور، 50 ہزار ٹن چینی کی خریداری کا فیصلہ - ExpressNews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »