دھاندلی کے باوجود پیپلز پارٹی کا میئر بننا ناممکن ہےحافظ نعیم الرحمان

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دھاندلی کے باوجود پیپلز پارٹی کا میئر بننا ناممکن ہے،حافظ نعیم الرحمان Read News JIPOfficial SirajOfficial NaeemRehmanEngr

کے انتخابات میں دھاندلی کی گئی تو احتجاج کریں گے ،پیپلز پارٹی کی دھاندلی کے باوجود اب بھی ان کا میئر بننا ناممکن ہے ،9مئی کو ڈھال بنا کر پکڑ دھکڑ ہو رہی ہے۔ حافظ نعیم

الرحمان نے کہا کہ بلدیاتی انتخابات میں پیپلز پارٹی کے مقابلے میں جماعت اسلامی اور پی ٹی آئی نے زیادہ ووٹ لئے ہیں۔انہوں نے کہا کہ مردم شماری میں دھاندلی کو عدالت میں چیلنج کریں گے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دھاندلی کے باوجود بھی پیپلز پارٹی کا میئر بننا ناممکن ہے: حافظ نعیم الرحمانبلدیاتی انتخابات میں پیپلز پارٹی کے مقابلے میں جماعت اسلامی اور پی ٹی آئی نے زیادہ ووٹ لیے ہیں: امیر جماعت اسلامی کراچی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پیپلز پارٹی کا ن لیگ کا ڈپٹی میئر کے عہدے کا مطالبہ نہ ماننے کا امکانکراچی: (دنیا نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کا مسلم لیگ ن کا ڈپٹی میئر کا عہدہ دینے کا مطالبہ منظور نہ کرنے کا امکان پیدا ہوگیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پیپلز پارٹی کا ن لیگ کا ڈپٹی میئر کے عہدے کا مطالبہ نہ ماننے کا امکانکراچی: (دنیا نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کا مسلم لیگ ن کا ڈپٹی میئر کا عہدہ دینے کا مطالبہ منظور نہ کرنے کا امکان پیدا ہوگیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کراچی: مسلم لیگ (ن) نے پیپلز پارٹی سے ڈپٹی میئر کی سیٹ مانگ لیکراچی: مسلم لیگ (ن) نے پیپلز پارٹی سے ڈپٹی میئر کی سیٹ مانگ لی PMLN PPP PDM Sindh Karachi Pakistan
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مفاہمت کا بادشاہ سرگرملاہور میں بڑا عوامی جلسہ کرنےکا فیصلہپیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری نے لاہور میں بڑا جلسہ کرنے کا فیصلہ کر لیا۔تفصیلات کے مطابق پنجاب کی سیاست کے مرکز لاہور میں پیپلز پارٹی بڑا عوامی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »