دھاندلی میں شراکت دار نہ بننے کو بغاوت کے طور پر لیا جارہا ہے، بلاول بھٹو زرداری

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دھاندلی میں شراکت دار نہ بننے کو بغاوت کے طور پر لیا جارہا ہے، بلاول بھٹو زرداری تفصیلات جانئے : DailyJang

بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ پی ٹی آئی مشکوک جماعت ہے اقتدار پر قبضے کی خاطر فارن فنڈنگ سے لاکھوں ڈالر بٹور چکی ہے۔ انہوں نے کہا کہ متحرک و حقیقی جمہوریت کے لئے ایک خود مختار الیکشن کمیشن ضروری ہے، الیکشن کمیشن کو جھکانے یا یرغمال بنانے کے ہر حربے کے خلاف تمام جمہوری قوتیں مزاحمت کریں گی۔.

بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ پی ٹی آئی مشکوک جماعت ہے اقتدار پر قبضے کی خاطر فارن فنڈنگ سے لاکھوں ڈالر بٹور چکی ہے۔ انہوں نے کہا کہ متحرک و حقیقی جمہوریت کے لئے ایک خود مختار الیکشن کمیشن ضروری ہے، الیکشن کمیشن کو جھکانے یا یرغمال بنانے کے ہر حربے کے خلاف تمام جمہوری قوتیں مزاحمت کریں گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات