دکھی باپ کو بیٹی کے انتقال کے بعد 15 سال پہلے کھونے والی انگوٹھی پہچادی گئی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بیٹی کے انتقال کے 15 سال بعد باپ کو اس کی کھوئی انگوٹھی مل گئی تفصیلات جانئے : DailyJang

امریکا میں ایک غمگین باپ کی اس وقت دلی تشفی ہوگئی جب اسے اس کی متوفی بیٹی کی 2001 میں کھوجانے والی انگوٹھی واپس پہنچائی گئی، جسے دیکھ کر دکھی باپ کو یوں لگا جیسے کہ یہ اس کی بیٹی نے انگلی میں پہن رکھی ہو۔

واضح رہے کہ نکول ڈیوس نامی ایک نوجوان خاتون کا مئی 2016 میں چھاتی کے کینسر کے سبب 32 سال کی عمر میں انتقال ہوگیا تھا۔ ایک خاندان ہوائی پیراڈائز پارک سیر و تفریح کے لیے گیا تھا کہ ان کی ایک 9 سالہ بچی ایبی گراہم کو ساحل سمندر پر ایک بوتل ملی۔ اب اس کے انتقال کے پانچ برس بعد ریاست مین کے علاقے وائٹ فیلڈ کی ایک خاتون جنھیں یہ انگوٹھی ملی تھی انھوں نے دکھی باپ کے دکھوں میں کمی کے لیے اسی ریاست کے علاقے لزبن میں رہائش پذیر کونارڈ ڈیوس کو یہ پہنچانے کا فیصلہ کیا۔

انگوٹھی واپس پہنچانے کی کوشش کے دوران انھیں پتہ چلا کہ نکول کا انتقال ہوگیا ہے، جس کے بعد اس کے والد کا پتہ تلاش کیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Could you please highlight it? He is my Uncle and has been missing for many days; a resident of Shahdara, Lahore. Thanks in anticipation!

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

باپ نے کھلونا پستول دکھا کر اپنی ہی بیٹی کو لوٹ لیالندن(مانیٹرنگ ڈیسک) برطانیہ میں ایک باپ نے کھلونا پستول دکھا کر اپنی ہی بیٹی کو لوٹ لیا۔ دی مرر کے مطابق اس 43سالہ شخص کا نام مائیکل فینن ہے جو منشیات کی لت
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پہلی ترجیح کے طور پر صحت کے نظام کو مضبوط بنانا ہوگا۔سفیر منیر اکرمپہلی ترجیح کے طور پر صحت کے نظام کو مضبوط بنانا ہوگا۔سفیر منیر اکرم Coronavirus COVID19Pandemic UN Worldwide MunirAkram HLPF2021 PakistanPR_UN UNECOSOC UN ForeignOfficePk WHO PakistanPR_UN UNECOSOC UN ForeignOfficePk WHO Kidnapping of Hindu girl's for marriage in the of Islam continues in Pakistan Some Muslim people namely Shakeel Kori and and other kidnaped my sister Simran from Mirpur Mathelo married forcefully and converted to Islam Please help me to get my sister Simran back Ph.03082203503
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

حائل ریجن میں بابل کے حکمراں نابونید کے دور کے آثارچھٹی صدی قبل مسیح کے وسط میں سلطنت بابل سے تعلق رکھنے والے تاریخی چٹانوں کے نقوش سعودی عرب میں دریافت ہوئے ہیں۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق یہ تاریخی دریافت
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ہم جنس پرستوں کو سنگسار کیا جائے گا طالبان کے جج نے اعلان کردیاکابل (ڈیلی پاکستان آن لائن) طالبان کے ایک جج نے اعلان کیا ہے کہ ہم جنس پرستی میں ملوث مردوں کو سنگسار کیا جائے گا۔ جرمن اخبار بِلڈ کو دیے گئے انٹرویو میں بلو جانی خیر مناو اب برطانیہ والا ڈیوڈ زیادہ دیر نہیں رکے گا 😅 🕋 دوستو یہ طالبان یا انکی شوری کا فیصلہ نہیں یہ اللہ کےفیصلے کی توثیق ہے یادرکھیے زمین پر زمین کے مالک کا قانون نہیں چلے گا تو کیا ابلیس کا چلے گا !! اللہ افغانستان پر رحم فرمائے اندرونی اور بیرونی دشمنوں سے بچائے Afghanistan Taliban Islam Kandahar . Ohh pakistan main b yay hna cheay
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

جنوبی افریقہ: سابق صدر جیکب زوما کو جیل بھیجے جانے کے بعد ہنگامے70 سےزیادہ افرادہلاکجنوبی افریقہ میں سابق صدر جیکب زوما کو جیل بھیجے جانے کے بعد ملک کے مختلف علاقوں میں ہونے والے ہنگاموں میں ستر سے زیادہ افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ صدر Cyril
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

دہشت گردی کے ناسور نے امن وامان کو داؤ پر لگا دیا : شہبازشریفمسلم لیگ ن کے صدرو قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کا بلوچستان کے ضلع گوادر کے شہر پسنی کے قریب دہشت گرد حملے سے متعلق کہنا ہے کہ دہشت گردی کے Chor Hay Chor Dandy maro ماڈل ثاون لاہور سے شروع ھوا یہ کام
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »