دکاندار بغیر ماسک والے گاہک سے لین دین نہ کرنے کی پالیسی اپنائیں، اسد عمر

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دکاندار بغیر ماسک والے گاہک سے لین دین نہ کرنے کی پالیسی اپنائیں، اسد عمر ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اسد عمر کی زیر صدارت نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کا اجلاس منعقد ہوا جس میں وفاقی وزرافخر امام، اعجاز شاہ، خسرو بختیار، وزیراعظم کے معاونین خصوصی ڈاکٹر ظفر مرزا، معید یوسف بھی شریک ہوئے۔

ان کا کہنا تھا کہ ایس او پیز پر عملدر آمد، نرمی کے بارے میں جامع پالیسی مرتب کی جائے فی الحال دکاندار بغیر ماسک والے گاہک سے لین دین نہ کرنے کی پالیسی اپنائیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

دکاندار کو اس امر پر کون تیار کرے گا. اسے تو گاہک سے غرض ہے اس کے حلئے سے نہیں.

چاہے دوکاندار نے خود ماسک پہنا ہو یا نہ پہنا ہو

دوکاندار کاروبار کھل جانے کے بعد بھی کاروبار نہ کرنے کی پالیسی اپنائیں ۔۔

Jinko coronavirus ki waja se job se nikal dea hai us per konsay mulk ki govt action le gi?

Sir sab kuch dukan daro or awam py na dalain kuch kaam tiger force sy bh lay lain jis k liy 2 maheeny sy wa waila dala howa tha .

Mtlb hakomat ny kuch nh krna siway ijlas or meetings k. Awam apni khud hifazat krain .

نامنظور نامنظور ڪوڙا ڌارين کي ٺاھي ڏنل ڊوميسائل نامنظور SindhRejectsBogusDomiciles

What about shop keepers

ایک کام ہو سکتا ہے کہ ہر دکان کے باہر ایک ٹائیگر کھڑا کردیا جائے

کبھی تو عقل کی بات کر لیا کریں کونسا دوکان پر آئے ہوئے costumer کو واپس کرتا ہے

Yes بیشک احتیاط ہی سب سے بڑا بچاؤ ہے کیونکہ جو محدود ہے وہی محفوظ ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آغا سراج کیخلاف ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی ملتویآمدن سے زائد اثاثے بنانے کے ریفرنس میں سندھ اسمبلی کے اسپیکر آغا سراج درانی کراچی کی احتساب عدالت میں پیش ہوئے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

احتیاطی تدابیر کی پیروی ہی کورونا وائرس کی روک کا واحد موثر حل ہے،بزداراحتیاطی تدابیر کی پیروی ہی کورونا وائرس کی روک کا واحد موثر حل ہے،بزدار UsmanAKBuzdar pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کورونا کے مریضوں کا علاج کرنے والے ڈاکٹرز کی منگنی کی تصاویر وائرل - Entertainment - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

انڈیا کے ساتھ کشیدگی، چین نے امریکہ کی ثالثی کی پیشکش کو ٹھکرا دیاچین کے سرکاری اخبار کے مطابق وزارت خارجہ کے ترجمان نے امریکہ کی ثالثی کی پیشکش کو ٹھکراتے ہوئے کہا کہ دونوں ممالک کو امریکہ سے خبردار رہنا چاہیے جو خطے میں امن اور بھائی چارے کو بگاڑنے کے مواقع کی تلاش میں رہتا ہے۔ well done china ChinaIndiaFaceoff 😲 WakeUpUmmah4UmarBinAbdulAziz
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

’’شعیب اختر کی باؤنسرز پر ٹنڈولکر کی آنکھیں بند تھیں‘‘’’شعیب اختر کی باؤنسرز پر ٹنڈولکر کی آنکھیں بند تھیں‘‘ SachinTendulkar shoaibakhtar
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آپ کی ناف میں کون رہتا ہے؟ سائنسی جواب جان کر حیرت کی انتہا نہ رہےنیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) ناف کی صفائی پر شاید ہی کبھی کسی نے توجہ دی ہو لیکن امریکہ کی نارتھ کیرولینا سٹیٹ یونیورسٹی کے تحقیق کاروں نے ناف میں پائے جانے والے سنڌ حڪومت امداد پتافي MPA زوالفقار ستار بچاني MNA ٽنڊوالهيار سنڌ جي نااهلي جي ڪري ڳوٺ حاجي جان محمد لغاري جو 3000 فٽ ڪچو رستو پپلز پارٽي جي ٻارنهن ساله دور حڪومت ۾ پڪو روڊ ن ٿي سگهيو برسات ۾ ۽ برسات کانپو۽ ڳوٺاڻا مهينن جا مهينا عزاب ۾ اچي ويندا آھن ظالم حڪمران ڪجه رحم ۽واهر ڪيو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »