دکانداروں نے ایس او پیز کی دھجیاں اڑا دیں، صدر میں خرید و فروخت جاری

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دکانداروں نے ایس او پیز کی دھجیاں اڑا دیں، صدر میں خرید و فروخت جاری ARYNewsUrdu

کراچی : دکانداروں نے کرونا وائرس ایس او پیز کی دھجیاں اڑا دی، صدر میں مالز تو بند ہوگئے لیکن بیشتر دکانیں کھلی ہیں اور خرید و فروخت بھی جاری ہیں۔

پاکستان میں کرونا وائرس کی تیسری لہر شدت اختیار کرتی جارہی ہے لیکن شہریوں کی جانب سے بے احتیاطی کا مظاہرہ کیا جارہا ہے، کراچی کے علاقے صدر میں شہریوں کا جم غفیر لگا ہوا ہے اور وقت گزرنے کے باوجود لوگ خریداری میں مصروف ہیں۔ شہریوں کا مؤقف ہے کہ اتوار کو دکانیں بند پوں گی اس لیے آج خریداری کررہے ہیں، ذرائع کا کہنا ہے کہ عوام کے رش کی وجہ سے کئی دکانیں 6 بجے کے بعد بھی بند نہیں کی گئیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ایس او پیز کی خلاف ورزی، دکاندار اور عوام بغیر ماسک کے خرید و فروخت میں مصروف ہیں اور نہ سماجی فاصلہ اختیار کیا جارہا ہے۔ کپڑے کی مارکیٹیں اور فورڈ اسٹریٹ تو کھلی ہی ہیں لیکن موبائل مالز و دکانیں بھی ایس او پیز پر عمل نہیں کررہے، صدر میں پولیس موبائلز سے دکانیں بند کرنے کے اعلانات جاری ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

پھدو صحافی لوگو اور تھرڈ کلاس نیوز چینل والو اپنی بکواس بند کرو اور لوگوں کو سکون سے رہنے دو

آس ملک ایسا ہی ہوتا رہا ہے محترم

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔