دکانداروں کو چکر دے کر ڈیڑھ کروڑ سے زائد رقم لوٹنے والی 3 بہنیں

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) برطانیہ میں ’آل فی میل فراڈ گینگ‘ چلانے والی تین بہنوں کو قید کی سزا سنا دی گئی۔ میل آن لائن کے مطابق 36سالہ لنزے برڈن، 29سالہ

ایملین اور 40سالہ سارا نامی یہ بہنیں مانچسٹر کی رہائشی تھیں جو لوگوں کی رسیدیں اور کریڈٹ کارڈ نمبرچوری کرکے ان سے رقوم نکلواتی اور شاپنگ کرتی تھیں۔ انہوں نے اب تک مجموعی طور پر80ہزار پاﺅنڈ کا فراڈ کیا۔ اس رقم کا زیادہ تر حصہ انہوں نے چوری شدہ کریڈٹ کارڈ نمبروں کے ذریعے مہنگے ڈیزائنر ملبوسات، جوتوں، پرس اور دیگر ایسی لگژری اشیاءکی خریداری کے ذریعے ہتھیایا۔

بھارت کو واضح پیغام ہے کہ کشمیر پاکستان کی شہ رگ،سرکریک،سیاچن،لداخ،جموں وکشمیر پاکستان کا حصہ ہیں،بابراعوان تینوں بہنوں کو مئی میں گرفتار کیا گیا تھا۔ 50پولیس آفیسرز کی ٹیم نے ان کی شمالی مانچسٹر میں واقع رہائش گاہ پر چھاپہ مارا اور انہیں حراست میں لیا تھا۔ ان کے گھر سے ایک اوڈی کار، موٹرسائیکل کلاتھنگ، دو الیکٹر سکوٹر، ڈیزائنر گھڑیاں، ملبوسات، فرنیچر اور نقد رقم برآمد ہوئی تھی۔ انہیں چیسٹر کراﺅن کورٹ میں پیش کیا گیا ۔عدالت میں پراسیکیوٹرز نے بتایا کہ یہ بہنیں چوری رسیدوں سے لوگوں کے کریڈٹ کارڈ نمبر چوری کرتیں اور ان کے ذریعے شاپنگ کرتیںاور ہوٹلوں وغیرہ میں بکنگ کرواتیں۔ بعد ازاں وہ خریدی گئی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سوشل میڈیا پر فلمی ستاروں کو بلیک میل کرنے والی پاپ گلوکارہ کو جیل میں ڈال دیا گیارباط(مانیٹرنگ ڈیسک) گلوکاری کا ٹیلنٹ تلاش کرنے والے ٹی وی شو عرب آئیڈل کے پہلے سیزن سے شہرت پانے والی 28سالہ مراکشی پاپ سٹار دونیا باتمہ اور اس کی بہن کو قید
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شہر کو کتنی بجلی کی ضرورت ہے، نااہل کے الیکٹرک کو یہ بھی علم نہیںنااہلی کا یہ عالم ہے کہ شہر کو کتنی بجلی درکار ہے، اور ادارہ کتنی بجلی پیدا کرنے کے قابل ہے، کے الیکٹرک یہ بھی بتانے سے قاصر ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حج کے دوران خانہ کعبہ میں تنہا عبادت کرنے والی خوش نصیب خاتون - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کرینہ کپور نے خود پر ہونے والی تنقید کا جواب دے دیاممبئی (ویب ڈیسک) بھارتی اداکارہ کرینہ کپور نے خود پر ہونے والی تنقید پر خاموشی توڑتے ہوئے کہا ہے کہ وہ صرف اقربا پروری کی بنیاد پر دو دہائیوں سے زیادہ عرصے تک
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

باچا خان ایئرپورٹ پر سری نگر کا وقت دکھانے والی گاڑی نصبباچا خان انٹر نیشنل ائیرپورٹ پشاور پر سری نگر کا ٹائم دکھانے والی گاڑی نصب کردی گئی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بیروت میں دھماکے سے ہونے والی تباہی، تصاویر میں - BBC News اردولبنان کے دارالحکومت بیروت میں ہونے والے زوردار دھماکے کے نتیجے میں جانی نقصان کے علاوہ عمارتیں اور املاک بھی تباہ ہوئیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »