دو صوبوں کے بجائے پورے ملک میں انتخابات ہوں، عوام اور اداروں کو ساتھ کھڑا ہونا ہو گا: عمران خان - BBC Urdu

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 56 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عمران خان کا خطاب: ◀️ دو صوبوں کے بجائے پورے ملک میں انتخابات ہوں ◀️ عوام اور اداروں کو ساتھ کھڑا ہونا ہوگا ◀️ اپنے اوپر قاتلانہ حملہ معاف کرنے کو تیار لائیو پیج:

شہباز شریف قطر میں کم ترقی یافتہ ممالک کے حوالے سے کانفرنس میں شرکت کریں گےسرکاری خبر رساں ادارے اے پی پی کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف 5 اور 6 مارچ کو قطر میں منعقد ہونے والی کم ترقی یافتہ ممالک کے حوالے سے اقوام متحدہ کی پانچویں کانفرنس میں شرکت کریں گے۔ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے ہفتہ کو جاری کیے گئے اعلامیہ کے مطابق کانفرنس کا انعقاد 5 تا 9 مارچ 2023 کو ہوگا جس میں کم ترقی یافتہ ممالک میں پائیدار ترقی کے فروغ کے اقدامات کا جائزہ لیا جائے گا عالمی رہنما عالمی امدادی کارروائیوں کو متحرک کریں...

اپنے دورہ کے دوران کانفرنس میں شرکت کے علاوہ وزیراعظم محمد شہباز شریف دوحہ میں مختلف عالمی رہنماؤں، وفود کے سربراہوں سے ملاقاتیں بھی کریں گے۔ کانفرنس میں بین الاقوامی رہنما کم ترقی یافتہ ممالک کی معاونت کے حوالے سے بین الاقوامی تعاون کے فروغ کے اقدامات کا جائزہ لیں گے جن پر ترقیاتی شراکتداروں کی جانب سے اتفاق کیا گیا ہے۔ پاکستان اقوام متحدہ کے پلیٹ فارم پر عالمی سطح پر پائیدار ترقی کے فروغ کے اقدامات کے حوالے سے اہم کردار ادا کر رہا...

سال 2022 کے دوران جی 77 اور چین کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے پاکستان نے ایل ڈی سیز کی امداد کے حوالے سے موثر اقدامات کو یقینی بنایا۔ یہی وجہ ہے کہ قطر میں کانفرنس کا انعقاد اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں منظور کی گئی قراردادوں کے تحت ہو رہا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیراعظم محمد شہباز شریف کی کانفرنس میں شرکت سے کم ترقی یافتہ ممالک کی پاکستان کی جانب سے سپورٹ میں مدد ملے گی جس سے ایل ڈی سیز کی معاشی اور سماجی ترقی و خوشحالی میں اضافہ ہوگا۔

ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ پاکستان اقوام متحدہ کے 2030 کے ساؤتھ ساؤتھ کوآپریشن فریم ورک اور پائیدار ترقی کے اہداف کے حصول کے ایجنڈا کے تحت موثر بین الاقوامی شراکتداری کی بھرپور حمایت کرتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Repeat telecast

پاکستان کی آواز عمران خان زندہ باد

That's nice that's the real basic it's a good positive signs he's just ready for the next term

یہ ابھی تک سمجھ رہا ہے کہ اسنے واپس آ نا ہے🤣🤣🤣🤣

فریاد, نیازی 😜 نئے آرمی چیف سے ملنا چاہتا ہوں، پرانے آرمی چیف کا کورٹ مارشل چاہتا ہوں، اگلے آرمی چیف کو نامزد کرنا چاہتا ہوں، رہی سہی جو کسر تھی وہ نکالنا چاہتا ہوں، خدارا ! 🙏🏻🙏🏻 دوبارہ وزیراعظم بننا چاہتا ہوں

جب ' گ' لگی پھٹنے تو خیرات لگی بٹنے faheemgohar1

عمران خان کو بس یہی وہم ھے کے ملک سے بھی زیادہ وہ اہم ھے۔ وہ تصوراتی دنیا میں رہتے ہیں اور سمجھتے ہیں کہ وہ معصوم ہیں؟ جن لوگوں کو وہ چور کہتے ہیں انہوں نے صرف ایک سال سے بھی کم عرصے میں عمران خان کو عدالتوں کے ذریعے سند یافتہ چور اور جھوٹا ثابت کر دیا ھے۔

ReleasePuStudents

آپ کی بچگانہ خواہشیں اس لاڈ پیار کا نتیجہ ہے جو آپ کو اب بھی برابر مل رہا ہے

Cheap

موجودہ حالات میں PDM سے مزید حکومت کروانا تھکے ہوئے کھسرے سے ڈانس کروانے کے مترادف ہے..!

جی جی أپکی مان لیتے ھیں الیکشن ایک ساتھ ھی ھونگے اگلے سال انشأاللہ

سبکو معاف کرو اور معیشت کی بہتری کیلئے کام کرین

He is running away from Punjab elections

Bad condition of Pakistan is the only responsible Pakistan military Pakistan military is nurtured by America's dogs with American dollars, Pakistan military is plotting to kill Imran Khan Inshallah Allah will destroy their plan, Imran Khan Zindabad form Bangladesh The king Khan

why he is so hurry for NA elections, it should be held on scheduled time.

درست ہے

اب کیا پھر الیکشن سے بھاگ گیا۔ ؟

نشٸ نے پھر اوور ڈوز لیا کوکین کا ۔ نشٸ کو کوریج دینا bbc پر فرض ہے

منتاں، ترلے، دھمکیاں..... یار اب سن بھی لو بیچارے کی

پھر انتظار کرو فتنہ خان، ملک کو تباہ کر کے اب پھر مسلط ہونا چاہتے ہو۔ 😎😎

In Sha Allah ✌✌✌ Imran Khan historic victory is very near IA

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان کا قوم سے خطاب آج ملک کے مختلف شہروں میں براہ راست دکھایا جائے گالاہور: پنجاب انتخابات کی الیکشن مہم کے آغاز کے موقع پر پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کاقوم سےخطاب آج ملک کےمختلف شہروں میں براہ راست دکھایا جائے گا۔ ایک دن میڈیا ٹاک کرتا ہے اگلے دِن اپنے کہے کی ہی وضاحتیں دینے آ جاتا ہے 🤭🤗 Already army sy request kar ka ap na tatti kar Di hy hum army ki siyasat main mudakhlat ghalat smjtay hain Aur ap unko hi request kar rahay hain hum sy baat karo . Ap ko Un sy chahiya Kia . اچھا جی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی ڈی ایم میں عقل ہے تو دو صوبوں کی بجائے پورے ملک میں انتخابات کرائے: عمران خانلاہور: (دنیا نیوز) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا کہ اللہ نے کسی جماعت کو وہ عزت نہیں دی جو تحریک انصاف کو ملی، 37 ضمنی انتخابات میں سے الیکشن کمیشن اور نیوٹرل کی مخالفت کے باوجود ہم 30 ضمنی الیکشن جیتے، راجن پور الیکشن میں ایجنسیز، انتظامیہ نے ہرانے کیلئے پورا زور لگایا، تمام جماعتوں کے امیدواروں سے محسن لغاری کو زیادہ ووٹ پڑے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اپنے اوپر حملہ کرنے والے ایجنسیوں کے آدمیوں کو معاف کرنے کیلئے تیار ہوں: عمران خان08:15 PM, 4 Mar, 2023, اہم خبریں, پاکستان, لاہور : چیئرمین پی ٹی آئی  عمران خان نے پنجاب اور خیبر پختونخوا کی بجائے ملک بھر میں جنرل الیکشن کرانے کا اس رونے دھونے سے ابھی کام نھیں چلے گا ۔ تھم نے پاک فوج اور اداروں کو جو نقصان پہنچا یا ۔ اس پر قوم آپ کو معاف نھیں کرتے ۔ توں ناکر ھون تیری تشریف لال ھونی اے چھوٹھے الزام لان تے ج کا بال ۔۔ باتیں سن لو چھوٹے موٹے ممے کی
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پنجاب اسمبلی الیکشن: عمران خان نے لاہور سے امیدواروں کا نام فائنل کر دیاپنجاب اسمبلی الیکشن: عمران خان نے لاہور سے امیدواروں کا نام فائنل کردیا. مزید تفصیلات ⬇️ PTI ImranKhan PunjabAssembly Elections2023 Candidates Names Final PTI_Org ImranKhanPTI
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب اسمبلی الیکشن: عمران خان نے لاہور سے امیدواروں کا نام فائنل کر دیالاہور: (ویب ڈیسک) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیراعظم عمران خان نے پنجاب اسمبلی کے انتخابات کے لیے لاہور سے پی ٹی آئی کے امیدواروں کو فائنل کر دیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عمران خان کے ساتھ کرکٹ کھیلنا پسند کروں گا: امریکی رکنِ کانگریسامریکی رکنِ کانگریس جیک ایلیزے نے کہا ہے کہ عمران خان صحت یاب ہو جائیں گے تو ان کے ساتھ کرکٹ کھیلنا پسند کروں گا۔ Jonhy sins wali cricket? عمران خان کبھی صحت مند نہیں ہوگا کیونکہ عدالت میں بھی ایک پوری کرکٹ سیریز شیڈولڈ ہے 😂 عمران خان صحت یاب ہو جائیں گے تو ان کو جیل میں دیکھنا پسند کرؤنگا میں ۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »