دو برس سے گرفتار ہواوے کی فنانشل چیف کی امریکہ سے ڈیل کے امکانات - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

امریکہ کی ہواوے کی فنانشل چیف منگ وینزاؤ کی ساتھ ممکنہ معاہدے کے لیے بات چیت

منگ وینزاؤ کو امریکی وارنٹ پر کنینڈا میں گرفتار ہوئے دو برس بیت چکے ہیں۔ ان کو اس وقت گرفتار کیا گیا تھا جب وہ وینکور سے چین کے لیے فلائٹ لینے والی تھیں۔وہ اس وقت ضمانت پر رہا ہیں لیکن انھیں وینکور سے باہر جانے کی اجازت نہیں ہے۔منگ وینزاؤ کے مقدمے پر صرف چین اور کینیڈا میں ہی نہیں بلکہ دوسرے ممالک میں بھی نظر رکھی جا رہی ہے

ہواوے اور اس کی چیف فنانشل آفیسر پر الزام عائد کیا جاتا ہے کہ انھوں نے ’سکائی کام‘ نامی کمپنی سے جو مبینہ طور پر ہواوے کی ایک فرنٹ مین کمپنی ہے، تعلق کے حوالے سے ایچ ایس بی سی کو صحیح معلومات فراہم نہیں کی تھیں۔امریکی حکام کا الزام ہے کہ ’سکائی کام‘ کمپنی نے ایسی اشیا کو ایران پہنچایا جن پر پابندی عائد ہو چکی تھی۔

ٹرمپ انتظامیہ ہواوے کمپنی پر الزام عائد کرتی ہے کہ اس کے آلات کو چین کے لیے جاسوسی کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ ہواوے نے اس کی بار بار تردید کی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Great, good news

History is a witness In the eyes of Pakistan Israel is worse people than the dogs and pigs of the Jewish worldPakistan's Shaheen 3 missile could wipe out Israel's illegitimate Jewish country from the world map in 12 minutes PAKISTAN ISI PAK ARMY LONG LIVE

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات