دو بلیک ہولز کا خطرناک تصادم، زمین کا مستقبل کیا ہے؟

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دو بلیک ہولز کا خطرناک تصادم، زمین کا مسقبل کیا ہے؟ arynewsurdu

کائنات میں اربوں نوری سال کے فاصلے پر دو بلیک ہولز کا خطرناک ٹکراؤ اور تصادم جاری ہے، ماہرین کے مطابق کچھ عرصے میں یہ دونوں بلیک ہولز مل کر ایک بڑا بلیک ہول بنا لیں گے۔

ان کے درمیان مداری فاصلہ 0.03 نوری سال کا ہے جو سورج اور پلوٹو کے درمیان اوسط فاصلے سے تقریباً 50 گنا زیادہ ہے۔ بائنری سسٹم وہ نظام ہوتا ہے جس میں دو سیارے ایک مرکز کے گرد گھوم رہے ہوتے ہیں، سپر میسِو بلیک ہول بائنریز کا ماہرین فلکیات کی توجہ کا مرکز ہونے کی متعدد وجوہات ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور: دو خواتین سمیت 3 افراد کا لرزہ خیز قتللاہور: دو خواتین سمیت 3 افراد کا لرزہ خیز قتل arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل7 کا فاتح کون؟ فیصلے کا دن آگیاپی ایس ایل7 کا فاتح کون؟ فیصلے کا دن آگیا arynewsurdu PSL7Final Lahore Qalandar 🌹 ملتان
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

خاتون کا شہریوں کو سانپ دکھا کر لوٹنے کا انوکھا طریقۂ واردات - ایکسپریس اردوپولیس نے مقدمہ درج کر کے خاتون کی تلاش شروع کردی ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

امریکا کا یوکرین کے لیے 600 ملین ڈالر کی فوری عسکری مدد کا اعلانامریکا کا یوکرین کے لیے 600 ملین ڈالر کی فوری عسکری مدد کا اعلان Russia Ukraine Conflict US Million Military Aid MFA_Ukraine mfa_russia GovernmentRF POTUS StateDept KremlinRussia_E MFA_Ukraine mfa_russia GovernmentRF POTUS StateDept KremlinRussia_E فاعتبروا یا اولی الابصار پاکستانی حکمرانوں کی آنکھوں کی پٹی کھلی کہ نہیں آج اگر یوکرائن کے پاس وہ ایٹم بم ہوتے جنہیں اس نے معاشی ترقی اور دفاعی وعدے پر روس کو واپس کیا نتیجہ کچھ اور ہوتا۔
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

موبائل صارفین کا سائبر سیکیورٹی سے لاعلم ہونے کا انکشاف - ایکسپریس اردو56 فیصد والدین اپنے موبائل میں پاسورڈ لگا کر اسے محفوظ سمجھتے ہیں، رپورٹ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سعودی عرب کا عمرہ پابندیوں میں مزید نرمی کا اعلان - ایکسپریس اردوسعودی عرب کا عمرہ پابندیوں میں مزید نرمی کا اعلان مزید پڑھیں: ExpressNews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »