دولہے نے شادی کے 2 روز بعد دلہن کو ذبح کردیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دولہے نے شادی کے 2 روز بعد دلہن کو ذبح کردیا ARYNewsUrdu

اردو نیوز کے مطابق مصر میں سنگ دل شخص نے شادی کے 48 گھنٹے کے اندر دلہن کو ذبح کر دیا، پولیس نے ملزم کو حراست میں لے کر 4 روزہ تحقیقاتی ریمانڈ حاصل کر لیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ دلہن کے ازدواجی تعلق سے انکار پر دولہا نے طیش میں آکر اسے قتل کر دیا، مقتولہ کے ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں بتایا گیا کہ اسے گلا کاٹ کر موت کے گھاٹ اتارا گیا۔ پولیس کے مطابق مقتولہ کی عمر 18 سال تھی اور شادی اس کی مرضی سے ہوئی تھی۔ تاہم پڑوسیوں کا کہنا ہے کہ شادی کے دوسرے روز ہی انہوں نے گھر سے لڑائی جھگڑے کی آوازیں سنیں۔

مقتولہ کے اہل خانہ کا کہنا ہے کہ دولہا اچھی عادات کا حامل تھا اور بظاہر انہوں نے اس میں کوئی خرابی نہیں پائی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ہیلی کاپٹر حادثات : امریکی پائلٹس کو گراؤنڈ کرنے کا حکمامریکی فوجی حکام نے گزشتہ چند ہفتوں کے دوران 4 ہیلی کاپٹر حادثات کے بعد تمام پائلٹس کو گراؤنڈ کردیا ہے جو کسی اہم مشن کا حصہ نہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لاہور: سی ٹی ڈی کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن ، کالعدم ٹی ٹی پی کے 2 دہشت گرد ہلاکلاہور : پنجاب پولیس کے کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران پاکستان (ٹی ٹی پی) کے دو دہشت گردوں کو ہلاک کردیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارت : دو روز کے دوران 9 طلبہ کی خودکشینئی دہلی : (ویب ڈیسک ) بھارت میں امتحانات کے نتائج کے بعد دو روز کے دوران 9 طالبعلموں نے خودکشی کر لی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان نے یوکرین کو روس کیخلاف اسلحہ دینے کے دعوؤں کو مسترد کردیابرطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق یوکرینی فوج کے ایک کمانڈر نے دعویٰ کیا تھا کہ پاکستان، جمہوریہ چیک اور رومانیہ سے راکٹ مل رہے ہیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

امریکی فوج نے اپنے پائلٹس کو عارضی طور پر گراﺅنڈ کردیافیصلہ حال ہی میں رونما ہونے والے پے درپے حادثات کی وجہ سے کیا گیا ،رپورٹ امریکی فوج نے اپنے پائلٹس کو عارضی طور پر گراﺅنڈ کردیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ایران نے خلیج عمان سے آئل ٹینکر قبضے میں لے لیاتہران : ( ویب ڈیسک ) ایرانی فوج نے خلیج عمان میں مارشل آئی لینڈ کے جھنڈے والے آئل ٹینکر کو ایک ایرانی کشتی سے ٹکرانے کے بعد قبضے میں لے لیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »