دوسرا لاک ڈاؤن: ٹریفک کا بہاؤ 25 سے 49 فیصد تک جاپہنچا: رپورٹ وزیراعلیٰ کو پیش

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دوسرا لاک ڈاؤن: ٹریفک کا بہاؤ 25 سے 49 فیصد تک جاپہنچا: رپورٹ وزیراعلیٰ کو پیش مکمل تفصیل جانیے:

لاہور: جزوی لاک ڈاون کے دوران شہروں میں ٹریفک کا بہاؤ بڑھنے کے بارے میں رپورٹ وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کو پیش کر دی گئی، دوسرے لاک ڈاون کے دوران سڑکوں پر ٹریفک کا بہاؤ 25 سے 49 فیصد تک جاپہنچا۔

وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کو اعلی سطح کے اجلاس میں پیش کی جانے والی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ 22 مارچ سے ہونے والے پہلے لاک ڈاون میں شہروں میں ٹریفک 25 فیصد رہی، پہلے لاک ڈاون میں عوامی رسپانس اور عملدرآمد کا رزلٹ بہتر ہوا، پہلے لاک ڈاون میں عوام کی جانب سے سماجی فاصلے رکھنے کی پالیسی پر زیادہ عمل ہوا۔

رپورٹ کے مطابق دوسرے جزوی لاک ڈاؤن میں ٹریفک کا بہاؤ 49 فیصد سے زائد جا پہنچا ہے، دوسرے جزوی لاک ڈاون کی خلاف ورزی کی شکایات بھی سامنے آئیں۔ وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے انتظامی آفیسرز کو ہدایت کی ہے کہ لاک ڈاون کے فیصلوں پر روح کے مطابق عمل کرایا جائے، جزوی لاک ڈاون کرونا کے سدباب کے لئے کیا گیا ہے، لاک ڈاون کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کرونا آرڈیننس کے تحت کارروائی کی جائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

khalid masood khan : خالد مسعود خان:-شٹ ڈاؤن بذریعہ لاک ڈاؤنکل رات کئی دن کے بعد ایسی رات تھی کہ آسمان پر بادل نہیں تھے۔ باہر صحن میں کھڑے ہو کر آسمان پر نظر ڈالی تو سارا آسمان ستاروں سے بھرا ہوا تھا۔ پڑھیئےخالد مسعود خان کا مکمل کالم: DunyaComlumns DunyaUpdates
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

کورونا وائرس، لاک ڈاﺅن میں توسیع کر دی گئیکوئٹہ(ڈیلی پاکستان آن لائن ) بلوچستان حکومت نے لاک ڈاون کی مدت میں 5 مئی تک توسیع کردی ہے ۔نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق صوبہ بلوچستان میں مقامی سطح پر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر290 افراد گرفتار | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

رمضان المبارک کے دوران متعدد خلیجی ممالک کا لاک ڈاؤن میں نرمی دینے کا فیصلہرمضان المبارک کے دوران متعدد خلیجی ممالک کا لاک ڈاؤن میں نرمی دینے کا فیصلہ CoronavirusOutbreak CoronaVirusUpdates CoronaVirusInSA FightAgainstCoronavirus COVIDー Ramadhan Ramadan2020 GulfCountriesLockDown WHO
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: لاک ڈاؤن کا 30 واں روز، مارکیٹیں، بازار، کاروباری مراکز بندکراچی: لاک ڈاؤن کا 30 واں روز، مارکیٹیں، بازار،کاروباری مراکز بند Pakistan Karachi LockDownPakisan LockdownKarachi CoronavirusPandemic COVID19Pakistan Markets Business Closed MuradAliShahPPP SindhCMHouse SaeedGhani1 murtazawahab1 ImranKhanPTI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کرونا لاک ڈاؤن پیدل گھر جانے والی لڑکی راستے میں ہی دم توڑ گئیکرونا لاک ڈاؤن : پیدل گھر جانے والی لڑکی راستے میں ہی دم توڑ گئی ARYNewsUrdu lockdown
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »